20/08/2024
..
According to source today in a tragic traffic accident at Karsaz area Amna Arif and her father were killed due to the collision of a high-speed Prado vehicle. The accused Natasha is said to be the wife of a famous industrialist. The police have detained the woman in the car.
Amna Arif was stuent of Karachi University 💔
30/06/2023
my friend Jahangir Afridi Adnan Siddiqui
13Dc
28/06/2023
جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کا معاملہ
سی پی ایل سی ٹیم جناح اسپتال کے مردہ خانے پہنچ گئی
ابتدائی طور پر فرار ملزمان نے مقتولہ کا نام عائشہ بتایا تھا. سی پی ایل سی حکام
سی پی ایل سی نے مقتولہ کے فنگر پرنٹ حاصل کر لیے. حکام
جناح اسپتال میں مقتولہ کا پوسٹ مارٹم کیا گیا
واردات میں استعمال ہونے والی کار پولیس نے برآمد کرلی
لڑکا اور لڑکی گاڑی بدر کمرشل کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گئے
لڑکی کی لاش لانے کیلئے استعمال ہونے والی گاڑی ندیم ولی کے نام پر رجسٹرڈ ہے
کار رجسٹریشن کے مطابق ندیم ولی کی رہائش پرانا گولیمار کی تھی
پولیس کی جانب سے لڑکا اور لڑکی کی گرفتاری کیلئے مزید کارروائیاں کی جارہی ہے
پولیس حکام
پولیس کے مطابق متوفی خاتون ٹک ٹاکر تھی، نشے کی زیادتی لڑکی کی موت کی وجہ بنی ہے۔ گھر والوں سے رابطہ کر لیا گیا ہے جبکہ خاتون کا تعلق شیخوپورہ سے تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ گھر والوں کے پہنچنے پر مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔
30/04/2022
آج افطار سے پہلے بیرونی سازش ناکام😂😂😂