15/12/2023
Meritorious Defence Chapter
Offer Coaching Classes for IX, X , XI & XII (Science & Commerce)
15/12/2023
نگراں وزیر تعلیم سندھ رعنا حسین کی زیر صدارت سندھ کی تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
اس موقع پر سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ اور دیگر میمبران کی شرکت
اجلاس میں تعلیمی سال کی شروعات، امتحانات کا شیڈول، چھٹیوں اور دیگر اہم فیصلوں پر بحث کیا گیا۔
تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے اپنی تجاویز کے متعلق اجلاس کو آگاہی
سندھ بھر کے اسکولز میں نیا تعلیمی سال پندرہ اپریل سے شروع ہوگا۔
سندھ بھر کے کالجز میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کرنے پر اتفاق۔
موسم سرما اور گرما کی تعطیلات کا پرانا شیڈول برقرار رہے گا۔
میٹرک امتحانات مئی کے پہلے ہفتے ،انٹر امتحانات مئی کے آخری ہفتے سے شروع ہونگے۔
میٹرک نتائج 31جولائی اور انٹر نتائج اگست کے دوسرے ہفتے تک جاری کیے جائیں گے۔
13/10/2023
Congratulations to Dr. Safiuddin Siddiqui and all faculty members of Meritorious.
Meritorious Education Center Meritorious Education Centre: Empowering minds through excellent education. Guided by the belief that no child is unteachable, we nurture unique talents & unlock potential.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
25-C, 2nd Floor, 3rd Commercial Lane Zamzama DHA Phase V
Karachi
75400
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 21:00 |
| Tuesday | 15:00 - 21:00 |
| Wednesday | 15:00 - 21:00 |
| Thursday | 15:00 - 21:00 |
| Friday | 15:00 - 21:00 |
| Saturday | 15:00 - 21:00 |
01/09/2023
25/08/2023