02/05/2026
E Al Huda Online Quran Academy
GIVE US 3 DAYS WE WILL GIVE YOU 100% CLARITY & CONFIDENCE IN LEARNING QURAN ...
02/05/2026
Quran Education like following and shere
20/10/2024
دونوں امرود ایک ہی درخت کی ایک ہی شاخ پر لٹک رہے ہیں۔ ان میں سے ایک پہلے ہی پک چکا ہے، جبکہ دوسرے کو پکنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ قدرت ان امرودوں کے ذریعے ہمیں ایک اہم سبق دیتی ہے۔
جب ہم اپنے اردگرد دوسروں کو کامیاب ہوتا دیکھتے ہیں، جبکہ ہم ابھی کامیاب نہیں ہوئے، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ناکام ہیں۔ یہ صرف اس بات کی نشانی ہے کہ ہمارا وقت ابھی نہیں آیا۔
لہٰذا، ہمیں صبر کرنا چاہیے، انتظار کرنا چاہیے، اور مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ شاید ہم بھی اپنے پکنے کے مقام سے صرف چند دن دور ہوں۔
یاد رکھیں، ہمارا وقت بھی آئے گا، لیکن اس کے لیے صبر اور محنت کی ضرورت ہے۔
ASSALAM O ALIKUM
W𝙚𝙡𝙘𝙤𝙢𝙚 𝙩𝙤
♥𝐍𝐨𝐰 𝐲𝐨𝐮 𝐜𝐚𝐧 𝐥𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐞𝐚𝐬𝐢𝐥𝐲 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐇𝐨𝐥𝐲 𝐪𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐚𝐭 𝐡𝐨𝐦𝐞 𝐈𝐧 𝐮𝐫𝐝𝐮 ,𝐞𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐫𝐚𝐛𝐢𝐜 𝐥𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞s
𝙒𝙚 -𝙖𝙧𝙚- 𝙨𝙩𝙖𝙧𝙩𝙞𝙣𝙜- 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬𝙞𝙣𝙜- 𝘾𝙤𝙪𝙧𝙨𝙚𝙨
✅𝗕𝗮𝘀𝗶𝗰 𝗤𝗮𝗶𝗱𝗮𝗵 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲𝘀
✅𝗧𝗮𝗷𝘄𝗲𝗲𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 ✅𝗥𝗲𝗰𝗶𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
✅𝗛𝗶𝗳𝘇 𝘂𝗹 𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲
✅𝗔𝗿𝗮𝗯𝗶𝗰 𝗹𝗮𝗻𝗴𝘂𝗮𝗴𝗲
✅𝗙𝗲𝗲 𝗮𝘀 𝗺𝘂𝗰𝗵 𝗮𝘀 𝘆𝗼𝘂 𝗰𝗮𝗻 𝗮𝗳𝗳𝗼𝗿𝗱
✅𝗧𝗶𝗺𝗲 𝗮𝘀 𝘆𝗼𝘂 𝘄𝗶𝘀𝗵
✅𝗖𝗹𝗮𝘀𝘀𝗲𝘀 𝗼𝗻 𝗭𝗼𝗼𝗺 𝗼r 𝗦𝗸𝘆𝗽𝗲
✅𝗡𝗼 𝗿𝗲𝗴𝗶𝘀𝘁𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗳𝗲𝗲
✅𝗙𝗹𝗲𝘅𝗶𝗯𝗹𝗲 𝘀𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲 24𝗵𝗿
✅5 𝗗𝗮𝘆𝘀 𝗶𝗻 𝗮 𝘄𝗲𝗲𝗸
✅30 𝗺𝗶𝗻𝘂𝘁𝗲𝘀 𝗰𝗹𝗮𝘀𝘀 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝗻𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 wa.me/923332124807
Plz shere family and friends
01/10/2024
کیا آپ گھر بیٹھے قرآن مجید سیکھنا چاہتے ہیں یا
اپنے بچوں کے لیے قرآن ٹیچر کی تلاش میں ہیں؟ ✅
📞...تو آج ہی ہم سے اس نمبر پر رابطہ کریں۔شکریہ
wa.me/+923332124807
01/10/2024
*جب آپ کا زیادہ تر وقت قرآن کے ساتھ گزرتا ہے۔ تو آپ کو احساس ہوگا کہ دنیا کی زندگی میں غمگین ہونے کی کوئی چیز نہیں ہے۔*
*سلف صالحین کہا کرتے تھے:*
*ہم جتنا زیادہ قرآن کی تلاوت کرتے ہیں ہمارے وقت میں اتنی ہی برکت حاصل ہوتی ہے۔*
*بعض مفسرین کہتے تھے:*
*ہم نے اپنے آپ کو قرآن کے ساتھ مشغول کیا اور اس دنیا میں برکتوں اور بھلائیوں سے بڑھتے گئے۔*
*قرآن کی روزانہ تلاوت کو اپنی بنیادی ضرورت بنائیں، اور اسکی برکتوں سے فائدہ اٹھائیں____||•*
✍🏻-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:
چار اذکار چار مصائب سے بچاتے ہیں۔۔۔
امام قرطبی رحمہ اللہ اپنی تفسیر میں سورة الكهف کی آیات 39 سے 40 کی تفسیر میں ذکر کرتے ہیں کہ:
جس شخص نے بھی یہ چار اذکار کہے، وہ چار چیزوں سے محفوظ ہوگیا:
1۔ جس شخص نے۔۔۔ مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ۔۔۔ کہا، وہ نظرِ بد سے محفوظ ہوگیا۔
2۔ جس شخص نے۔۔۔ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ۔۔۔ کہا، وہ شیطان کے شر سے نجات پاگیا۔
3۔ جس شخص نے۔۔۔ وأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ۔۔۔ کہا، وہ لوگوں کے مکر و فریب سے نجات پاگیا
4۔ جس شخص نے۔۔۔ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۔۔۔ کہا، وہ غم و پریشانی سے نجات پاگیا۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
١- تفسیر قرطبي: ٨٤٥/٥
٢- الكهف: ٣٩-٤٠
٣- آل عمران: ١٧٣-١٧٤
٤- غافر: ٤٤-٤٥
٥- الأنبياء: ٨٧-٨٨
عبد الغنی بن عبد العظیم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi