Adil Malkani

Adil Malkani

Share

MSc Int.

Marketing Newcastle Univeristy | BSc University of Bedfordshire | Cadet College Petaro | Public speaker | Climate Change & International Relations | Public Policy

Photos from Adil Malkani's post 17/05/2026

کراچی/ 17 مئی 2026

رئیس عادل غلام قادر خان ملکانی صاحب
رئیس دانیال خان نظامانی صاحب ( پی پی پی ڈپٹی جنرل سیکرٹری)
(ایم پی اے) ہالار منظور وسان صاحب
لطیف اسمائیل راھو صاحب
فریاز شیخ صاحب
فرقان شیخ صاحب

Daniyal Khan Nizamani
Lateef Rahoo
Barrister Hallar Wassan
Faryaz Shaikh
Furqan Saleem Shaikh

Photos from Adil Malkani's post 17/05/2026

سجاول / ملکانی ہاؤس بیگناہ:
17 مئی 2026

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سجاول، رئیس دانش غلام قادر خان ملکانی صاحب نے ملکانی ہاؤس بیگناہ پر اپنے حلقۂ سے آے ہوئے معزز شہریوں سے ملاقات کی۔

اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے اپنے روزمرہ مسائل، ترقیاتی کاموں، بنیادی سہولیات اور دیگر عوامی امور کے حوالے سے اپنے تحفظات اور مطالبات پیش کیے۔

رئیس دانش غلام قادر خان ملکانی صاحب نے توجہ کے ساتھ تمام مسائل کو سنا اور موقع پر ہی متعلقہ حکام کو فوری ہدایات جاری کرتے ہوئے مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کی یقین دہانی کروائی ✨


15/05/2026

‏اللهم صلِ وسلم على نبينا محمد ﷺ💚

Photos from Adil Malkani's post 14/05/2026

سجاول / ملکانی ہاؤس بیگناہ:
14 مئی 2026

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سجاول، رئیس دانش غلام قادر خان ملکانی صاحب نے ملکانی ہاؤس بیگناہ پر اپنے حلقۂ سے آے ہوئے معزز شہریوں سے ملاقات کی۔

اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے اپنے روزمرہ مسائل، ترقیاتی کاموں، بنیادی سہولیات اور دیگر عوامی امور کے حوالے سے اپنے تحفظات اور مطالبات پیش کیے۔

رئیس دانش غلام قادر خان ملکانی صاحب نے توجہ کے ساتھ تمام مسائل کو سنا اور موقع پر ہی متعلقہ حکام کو فوری ہدایات جاری کرتے ہوئے مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کی یقین دہانی کروائی ✨


Photos from Adil Malkani's post 13/05/2026

جاتي، سجاول:
12 مئی 2026

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سجاول، محترم رئیس دانش غلام قادر خان ملکانی صاحب جن جي ڀاہ رئیس عادل غلام قادر خان ملکانی صاحب جن ٹیمڑا برادرس جي ڪاج م شرکت ڪئي۔

Photos from Adil Malkani's post 13/05/2026

سجاول سٹي:
12 مئی 2026

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سجاول، محترم رئیس دانش غلام قادر خان ملکانی صاحب جن جي ڀاہ رئیس عادل غلام قادر خان ملکانی صاحب جن سمیجا برادرس جي ڪاج م شرکت ڪئي۔

Photos from Adil Malkani's post 13/05/2026

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سجاول، محترم رئیس دانش غلام قادر خان ملکانی صاحب جن حسن کھوڑ سان تعزیت ڪئي۔

Photos from Adil Malkani's post 13/05/2026

2026

چيئرمين ڊسٽرڪٽ ڪائونسل سجاول، محترم رئيس دانش غلام قادر خان ملڪاڻي صاحب، احمد خان سوڀاٽي ۽ جمن خان سوڀاٽي پاران ڏنل چانهه جي دعوت ۾ شرڪت ڪئي

Photos from Adil Malkani's post 12/05/2026

ٺٽو، گھوڙاٻاري:

چيئرمين ڊسٽرڪٽ ڪائونسل سجاول، محترم رئيس دانش غلام قادر خان ملڪاني صاحب جن

رسول بخش سوڀاڻي جي وفات تي سندس وارثن سان تعزيت ڪئي۔

Photos from Adil Malkani's post 11/05/2026

کراچی
10 مئی 2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سجاول، محترم رئیس دانش غلام قادر خان ملکانی صاحب کے بھائی رئیس عادل غلام قادر خان ملکانی صاحب نے فرقان سلیم شیخ صاحب کی منعقد کی گئی ڈنر کی دعوت میں شرکت کی۔

اس موقع پر:

*لطیف اسمائیل راھو صاحب
*ایم پی اے بیرسٹر ہالار منظور وسان صاحب
*فریاز شیخ صاحب
*بیرسٹر آغا مصطفا خان درانی صاحب
*اینکر پرسن شاھ شیراز صاحب (میٹرو ون نیوز)
* اے ایس پی آکاش کمار گنگانی صاب نے شرکت کی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi