30/09/2023
لوگوں نے مجھے بتایا کہ وقت بدل جاتا ہے
اور وقت نےمجھے بتایا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہیں۔
ضروری نہیں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا
اس لیے اکیلے چلنا سیکھ لو اگر وقت اپنا ہے
تو سب اپنے ہیں ورنہ کوئی اپنا نہیں 💯
26/08/2023