Syed ghalib all of you

Syed ghalib all of you

Share

NEW � STATUS Group �

06/05/2023

زندگی کی ساری خوشیاں 🤎
میرے آقا ﷺ کی نعلین کا صدقہ ہے 💛

17/04/2023

آج کی مبارک شب اور ممکنہ شبِ قدر میں ایمان کی سلامتی اور ایمان پر زیارتِ مصطفیٰ کریم میں شہادت کی موت کی دعا میرے لیے ضرور کیجیے گا

11/04/2023

السلام علیکم

جو بھائی بھی جاب کی وجہ سے پریشان ہے یا کم سیلری کی وجہ سے
آپ لوگوں کے لئے خوشخبری
ہم لوگ ایسا کام کرنے کے لیے جا رہے ہیں عید کے بعد

آپ کے پاس بڑا موبائل ہونا چاہیے اس میں آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا صرف ٹائم دینا پڑے گا ڈیلی آپ نے بس

یہ نمبر پے میسج کریں جو بھی کام کرنا چاہتا ہے ہمارے ساتھ

03111811030

05/04/2023
08/02/2023

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
آج ۸ فروری 2023 کی صبح ہے تقریبً ۷ بج رہے ہیں اس وقت جہاز میں ہوں ویسے تو میں نے کئی ملکوں کے سفر کئےمگر آجکا یہ سفر بڑا ہی عجیب اور انوکھا ہے عام طور پر جب ترکی آنا ہوتا ہے اور اسکے کسی شہر میں جانا ہوتا ہے تو لوگوں کے چہروں پر خوشی و مسرت نظر آتی ہے گھومنے پھرنے آنے والوں کے چہروں پر خوشی ہی ہوتی ہے اپنے بچوں کے ساتھ پرمسرت ہوتے ہیں مگر آج منظر بلکل الگ ہے کئی آنکھیں اشکبار کئی لوگ رو رہے تھے کچھ دلاسہ دے رہے تھے ایسا محسوس ہو رہا تھا کسی کے عزیز بچھڑ گئے کوئی کسی کی تلاش میں جا رہا ہے ہمارے جہاز میں جہاں غمزدہ چہروں کے ساتھ لوگ ہیں وہاں ریسکیو کے بہت سارے افراد بھی ہیں انسانوں کے ساتھ ساتھ کتے بھی سفر کر رہے ہیں ٹرینڈ ہیں جو ملبے سے زندہ انسان کو سونگھ کر نشاندھی کر سکتے ہیں اور اس وقت ایسا لگتا ہے کے پورا ترکی ہی غمزدہ ہے ۱۰ شہروں میں ہزاروں لوگ انتعقال کر چکے کئی ملبے میں دبے ہیں اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں، آج اُس سرزمین کی جانب جا رہے ہیں مسلسل زلزلے کے جھٹکے آرہے ہیں اللہ پاک اُن سب کی حفاظت فرمائے ہماری بھی حفاظت فرمائے اللہ پاک ہماری مدد فرمائے اللہ پاک ہمارے شعبے ایف جی آر ایف کو سلامت رکھے اور ہمیں دکھیاری امت کی مدد کی توفیق عطا فرمائے۔
اگر آپ دنیا میں کہیں بھی ہیں تو اپنی FGRF کے ذریعے ان دکھیاروں کی مدد فرمائیں۔
اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائے۔
آمین۔۔

ترکی شام اور دنیا بھرکے مسلمانوں کی خیر خواہی کیلئے FGRF سے تعاون فرمائیں

08/02/2023

زندگی کی امید، پیاروں کی تلاش اور بے بسی۔😥

06/02/2023

Moment second earthquake hits turkey caught no live broadcast😶😥

27/01/2023

Jumma mubarak 💙

زندگی کو اچھے لوگوں کی تلاش میں نہ گزار دو
بلکہ! خود اچھے بن جاو شاید کسی کی تلاش پوری ہو جائے۔💚

02/01/2023

علماء اہلسنت سلامت رہیں

30/12/2022

پتا نہیں لوگ گنجا ہونے کے بعد کیوں شرماتے ہیں ؟
ہم تو بڑے مزے میں ہیں 😍😍😃😄

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi