08/05/2026
✨ فرائضِ وضو ✨
وضو کے چار فرض ہیں:
1️⃣ ایک مرتبہ پورا چہرہ دھونا
2️⃣ دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت ایک مرتبہ دھونا
3️⃣ سر کے چوتھائی حصے کا مسح کرنا
4️⃣ دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت ایک مرتبہ دھونا
📖 ان چار میں سے اگر ایک بھی رہ جائے تو وضو درست نہیں ہوتا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح طریقے سے وضو اور نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
(Obligatory Acts) of Wuḍu.
There are 4 compulsory acts:
1.Washing the face once
2.Washing both arms including elbows once
3.Doing masah of at least one-fourth of the head
4.Washing both feet including ankles once
If any one is missed, Wuḍu is not valid.