Online Quran Teacher

Online Quran Teacher ہمارا یہ پیج آنلائن اسلامی تعلیمات اور قرآن مجید تجوید کلاسز بذریعہ zoom application لی جائیں گی۔

23/08/2026
23/03/2023

الحمد لله و سلام علی عبادہ الذین اصطفی۔
و صلی اللّٰه علی النبی الامی۔
السلام علیکم و رحمة اللّٰه و برکاته۔
حضور صلی اللّٰه علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود پڑھے اللّٰه جل شانه اس پر دس دفعہ صلوٰۃ بھیجتے ہیں۔
حضور صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابھی جبرئیل میرے پاس سے گئے ہیں اور وہ یوں کہتے تھے کہ آپ کی امت میں سے جو شخص ایک دفعہ بھی درود پڑھے گا اللّٰه جل شانه اس کی وجہ سے دس نیکیاں اس کے نامۂ اعمال میں لکھیں گے اور دس گناہ معاف فرمائیں گے اور دس درجے بلند کریں گے۔ (فضائل درود شریف تالیف شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا)
اس رمضان المبارک میں ایک لاکھ مرتبہ یہ مختصر درود شریف "و صلی اللّٰه علی النبی الامی" پڑھئے اور دس لاکھ نیکیاں کمایئے، دس لاکھ گناہ معاف کرایئے اور دس لاکھ درجے بلند کرایئے۔
و صلی اللّٰه علی النبی الامی۔
و السلام علیکم و رحمة اللّٰه و برکاته۔
سید اطہر عظیم۔
خانقاہ شہید اسلام۔ کراچی۔

Address

Karachi

Telephone

+923122113285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category