Ejaz Mir

Ejaz Mir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ejaz Mir, Education, Karachi.

28/09/2026

"ہر کامیاب انسان کے پیچھے کئی ناکام سال ہوتے ہیں۔"

__ باب براؤن

Send a message to learn more

27/09/2026

کامیابی کوئی منزل نہیں ایک مسلسل سفر ہے۔ ترقی, مقصد اور ہر گزرتے دن خود کو پہلے سے بہتر بنانے کا سفر۔
راستے کی ہر ٹھوکر ہر جدوجہد اور ہر سبق آپ کی کامیابی کی بنیاد بنتا ہے۔
بس چلتے رہیے سیکھتے رہیے اور بڑھتے رہیے کیونکہ اصل کامیابی منزل پا لینا نہیں بلکہ سفر میں خود کو ایک بہتر انسان بنا لینا ہے۔

24/06/2026

اپنی چھوٹی سی دنیا میں خود مختار رہنا دوسروں کے محل میں محتاج رہنے سے بہتر ھے۔!

24/06/2026

*🟣آزادکشمیر کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 29جون کو قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا*

جو جو لوگ تاحال اپلائی نہیں کر سکے وہ کل کے دن لازمی اپلائی کر لیں۔ بعد میں ہو سکتا ہے سروس پرابلم شروع ہو جائے اس لیے 1...
05/06/2026

جو جو لوگ تاحال اپلائی نہیں کر سکے وہ کل کے دن لازمی اپلائی کر لیں۔ بعد میں ہو سکتا ہے سروس پرابلم شروع ہو جائے اس لیے 10 جون کا انتظار نہ کریں۔

جو جو لوگ ابھی آپلائی کر رہے ہیں ان کا فارم submit کے بعد Server Error 500 دے رہا ہے لیکن Server Error کے باوجود فارم Submit ہو جاتا یے، جسے آپ Edit میں جاکر چیک کر سکتے ہیں اس لئے پریشانی والی کوئی بات نہیں۔ آپ کا فارم save ہو رہا یے

جو لوگ Apply Through Proper Channel کر رہے ہیں ان کا NOC/DPC فارم جنریٹ نہیں ہو رہا۔ وہ ویب سائٹ پر جاکر Download والے آپشن میں جائیں وہاں موجود فارم کا تیسرا صحفہ DPC/NOC ہے اس کو کاپی کر کے فل کر لیں۔
والسلام

 / پبلک سروس کمیشن کے موجودہ اشتہار 2/2026 جو سرکاری ملازمین Apply Through Proper Channel کر رہے ہیں ان کا NOC/DPC فارم ...
05/06/2026

/
پبلک سروس کمیشن کے موجودہ اشتہار 2/2026 جو سرکاری ملازمین Apply Through Proper Channel کر رہے ہیں ان کا NOC/DPC فارم جنریٹ نہیں ہو رہا۔ وہ ویب سائٹ پر جاکر Download والے آپشن میں جائیں وہاں موجود فارم کا تیسرا صحفہ DPC/NOC ہے اس کو کاپی کر کے فل کر لیں۔ وہی DPC/NOC ہو گا

اNOC/DPC فارم تحریری امتحان کے بعد انٹرویوز کے وقت جمع کروانا ہو گا۔
والسلام

03/06/2026

جو اپنی قیمت جانتا ہو، وہ مسکراتا ہوا چلا جاتا ہے، بحث نہیں کرتا۔

*ہم فقیروں کا مقامات پہ جھگڑا کیسا*
*جو بڑا ہو کے ملا، اُس کو بڑا مان لیا*

یہ الگ بات ہے کہ ہم اپنا ترازو ٹھیک کر چکے ہیں، اب ہم کسی کو اُس کی قیمت سے زیادہ نہیں دیتے۔

*موسم گرما کی تعطیلات از مؤرخہ 08 جون 2026 بروز پیر تا 09 اگست 2026 بروز اتوار تک کا نوٹیفکیشن جاری*
02/06/2026

*موسم گرما کی تعطیلات از مؤرخہ 08 جون 2026 بروز پیر تا 09 اگست 2026 بروز اتوار تک کا نوٹیفکیشن جاری*

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ejaz Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share