20/05/2025
*بچوں کے لیئے دینی درسگاہ*
*مدرسہ حضرت عبدالله شاہ اصحابی میں بچوں کو مفت دینی تعلیمات فراہم کی جاتی ہیں دینی تعلیم حاصل کرنے لیئے آنے والے بچوں کے بیٹھنے کے لیے دریوں اور گرمی کی شددت کے باعث پنکھوں کے لیے دو عدد بیٹری کی اشد ضرورت ہے شدید گرمی کی وجہ سے بچوں کو قرانی تعلیمات حاصل کرنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑھا رھا ھے مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست ھے اس کار خیر میں اپنے آباؤ اجداد کے ایصال ثواب کے نیت سے بھرپور حصہ ملائیں تاکے دینی تعلیمات کے حصول کے خاطر آنے والے بچوں کے درپیش مسائل کو حل کیا جاسکے*
*جو حضرات اس کار خیر اپنا حصہ ملانا چاہیں تو اس نمبر پر رابطہ فرمائیں* *03193884070*
*جزاک الله خیرا*