Umme barzan Online Quran academy

Umme barzan Online Quran academy

Share

Islamic content

09/10/2022
15/09/2022

Ya Allah hmari ankho ko b ye manzar dekhna naseeb frma ameen sum ameen

27/08/2022

اےہمارے اللہ ملک پاکستان رحم فرما یا،
اللہ ہم توبہ کرتے ہے ہمیں معاف کر دے۔
سیلاب متاثرین کی مدد فرما ان میں معصوم بچے بچیاں ھے اللہ جی بس کردے ۔۔۔۔
اب اس سیلا ب کی تباہ کاریوں کو روک دے۔ ہم بے بس ہو گے ہے ہم تجھ سے مدد مانگتے ہیں ۔ہماری غیبی مدد فرما ۔۔
ہزاروں لوگ بےگھر ہوگےبے سروسامان رہ گے ان کے مال مویشی تباہ ہوگئ ۔بچے عورت سڑکوں پر اگئ بچے بھوک سے روتے ہیں بلکتے ہیں ۔تو تو ستر ماوں سے ذیادہ پیار کرنے والا ہے۔ ہم جا نتے ہیں ہم خطا کار ھے گناہ گار ھے پر تیرا کرم تیرا فضل تیرے غصے پر حاوی ھے ۔ہم پر اپنا فضل فرما اور مزید تباہی سے ہمارے ملک کو محفوظ فرما ان بارشوں کو اس سیلاب کو روک دے۔۔ مولا کریم امین یارب العالمین۔

26/06/2022

🌹 آن لائن قرآن اکیڈمی🌹

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
👪والدین کےلیے اہم پیغام👪
اپنے بچوں کو فارغ وقت میں قرآن ودین کی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے اور ان کے آخرت بہتر بنانے کے لئےہم سے رابطہ فرمائیں

✍️ جو بچے۔/بچیاں ابھی تک قران کریم کی دولت حاصل نہیں کرسکےاور وہ اسکے خواہش مند ہیں
👈وہ افرادجومصروفیت کی وجہ سے قرآن کی تعلیم حاصل نہ کر سکے یا قرآن تو پڑھا لیکن تجویدکے ساتھ نہیں پڑھا۔ ان کے لئے سنہری موقع وہ اپنےدیۓہوۓ مرضی کے وقت کے مطابق گھر بیٹھے ہوئےآن لائن قرآن اور دین کی تعلیم حاصل کریں

اور ہم درج ذیل چیزیں پڑھاتے ہیں👇👇👇👇👇👇
1..نورانی قاعدہ/ مدنی قاعدہ
2..ناظرہ قران بمع تجوید
3..حفظ قران بمع تجوید
4..ترجمہ قران
5..سنتیں اورآداب
6..مسنون دعائیں
7..کلمہ ونماز
8..عبادات پریکٹیکل
9..اسلام کی بنیادی باتیں

دودن فری ٹرائل کلاس
داخلے جاری ہیں ۔
رابطہ نمبر:
Wattsapp +923155518660

Photos from Umme barzan Online Quran academy's post 28/04/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi