27/09/2025
آپ عمرہ پیکج کہیں سے بھی لیں ہم آپ کو مندرجہ ذیل خدمات مفت فراہم کرتے ہیں
1 - مفت مشورہ- (آپ براہ راست ملاقات کرکے یا فون کال پر اپنے عمرہ سفر سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں مثلاً ٹکٹ ،ویزہ،ویزہ میں تاخیر ، سعودی قوانین ، ہوٹلز ، زیارات ، کھانا پینا ، عرض روانگی سے لیکر واپسی تک 24 گھنٹے ہم آپ کے ساتھ ہیں)
2-مکمل اور جامع ٹریننگ - ( ہم آپ کو مکمل اور جامع ٹریننگ فراہم کرتے ہیں تاکہ روانگی سے لیکر واپسی تک آپ کو کہیں بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور عمرہ کی ادائیگی میں بھی کسی قسم کی غلطی نہ ہو)
3- مفت کتب کی فراہمی - ( ہم عمرہ سے متعلق لٹریچر کی ہارڈ کاپی اور سافٹ کاپی مفت فراہم کرتے ہیں)
4- 24 گھنٹے واٹس ایپ پر رابطے کی سہولت -(آپ پورے سفر کے دوران 24گھنٹے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں)
نوٹ: ہم مندرجہ بالا تمام خدمات ہر حاجی اور ہر عمرہ زائر کے لئے خوشدلی کے ساتھ فی سبیل اللہ فراہم کرتے ہیں۔ چاہے آپ نے عمرہ پیکج ہم سے لیا ہو یا نہیں
07/09/2025
19/07/2025
16/10/2022
07/04/2022
28/03/2022
06/03/2022
01/03/2022