Iqra Coaching Center

Iqra Coaching  Center

Share

coaching center

22/07/2022

Admission ALERT!!

Registrations are open for IX, X, XI, XII - Session 2022-23.

Reason to Join Iqra Coaching Center

☆ Experienced Faculty Members
☆ Affordable Fees Structure
☆ Contact with parents
☆ Past Papers Preparation
☆ Weekly Test System

For further details:
Call+Whatsapp: 0312.2805107
OR visit us at 25-A, Block 1, lalabad, Karachi

25/08/2021



Heyyyyyy😊

Due to government restrictions we're easing off more and more, I'm delighted to announce that we're going to start some new indoor physical classes in IQRA EDUCATIONAL SYSTEMS. Classes are going to be conducted for six days in a weeek in Evening and are goibg to start from Wednesday 6th September insha Allah, timings will be as follow;

04:30 to 07:00

Classes are for both boys AND girls. Everyone of us knows the fact that physical classes are more interactive as compare to online mode of education.So this is our first step towards betterment and offering quality education.

As per situation these days , Obviously, numbers of seats for enrollment would be limited for every class. (Keeping SOPs in mind).
So, Dont waste the precious time of your child and let them enrolled as soon as possible..

Hello: 03121805107



14/03/2021

Today we remember two great scientists: Albert Einstein and Stephen Hawking. Both Einstein (1879–1955) and Hawking (1942–2018) lived for 76 years, during which they enriched us with incredible knowledge that continues to dazzle scientists to this day. Today also marks the 33rd anniversary of the Pi Day celebration, which was first proposed by physicist Larry Shaw in 1988.

Photos from Iqra Coaching  Center's post 05/03/2021

#نماز



#اقراء


نماز کی فرضیت و اَہمیت
نماز دینِ اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے۔ اﷲ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان کے بعد اہم ترین رکن ہے۔ اس کی فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے ثابت ہے۔ یہ شبِ معراج کے موقع پر فرض کی گئی۔ قرآن و سنت اور اجماع کی رو سے اس کی ادائیگی کے پانچ اوقات ہیں۔
ذاتِ باری تعالیٰ کی بارگاہِ صمدیّت میں اس کے بے پایاں جود و کرم اور فضل و رحمت کی خیرات طلب کرنے کے لئے کمالِ خشوع و خضوع کے ساتھ سراپا التجا بنے رہنے اور اس کے حقِ بندگی بجا لانے کو صلوٰۃ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ بنظرِ غائر دیکھا جائے تو کائناتِ ارضی و سماوی کی ہر مخلوق اپنے اپنے حسبِ حال بارگاہِ خداوندی میں صلوٰۃ اور تسبیح و تحمید میں مصروف نظر آتی ہے۔ ارشادِ باری تعالٰی۔

’’کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو کوئی بھی آسمانوں اور زمین میں ہے وہ (سب) اللہ ہی کی تسبیح کرتے ہیں اور پرندے (بھی فضاؤں میں) پر پھیلائے ہوئے (اسی کی تسبیح کرتے ہیں)، ہر ایک (اللہ کے حضور) اپنی نماز اور اپنی تسبیح کو جانتا ہے۔‘‘
(النور، 24 : 41)
اقرا ایجوکیشنل سسٹم میں آج "کے۔جی سیکشن" کے بچوں کو نماز کے متعلق ایک سرگرمی کرائی گی۔ جس میں بچوں کو ادائیگی نماز،اہمیت، اور طریقہ سیکھا یا گیا۔

28/02/2021

عبد الستار ایدھی (پیدائش: 28 فروری، 1928ء - وفات: 8 جولائی، 2016ء) خدمت خلق کے شعبہ میں پاکستان اور دنیا کی جانی مانی شخصیت تھے، جو پاکستان میں ایدھی فاؤنڈیشن کے تاحیات صدر رہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی شاخیں تمام دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کی بیوی محترمہ بلقیس ایدھی بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی سربراہ ہیں۔ بے گھر افراد کیلے پناہ گاہوں ، جانوروں کی پناہ گاہوں ، فنی مراکز اور یتیم خانوں کے ساتھ ساتھ دنیا کے سب سے بڑے رضاکار ایمبولینس نیٹ ورک کو چلاتا ہے۔۔ اللّٰہ پاک ایسے نیک بندے کو جنت میں بلند درجہ عطاء فرمائیے۔۔




27/02/2021

On lets us remember the Feb 27th, 2019 airstrike by India and celebrate how our Pakistan Air Force (PAF), our Heroes defended us by shooting their aircraft and capturing the IAF pilot.
Let this serve as a reminder that we as a nation are a force to be reckoned with and that no matter what, you’re always welcome for a cup of tea.



Photos from Iqra Coaching  Center's post 26/02/2021

#اقراء اسکولنگ سسٹم ،المعراج فیلوشپ اسکول، الجواد پبلک سیکنڈری اسکول،البدر پبلک سیکنڈری اسکول اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے مصباح کے حق میں احتجاج کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایسے مجرم کو پھانسی دیں ۔۔









25/02/2021

🔲 Steering Committee Decisions 🔲

◾9 & 10 Exams 1st July se 15th July Tak Hongey.
◾11 & 12 Exams 28th July se 16th August Tak Hongey.
◾Practical Exams June main Hongey.

◾Matric Result 15 September Tak Ayega.
◾Inter Result 15 October Tak Ayega.

🔲 Matric Inter Paper Pattern for this Year 🔲

MCQs: 50%
Short Questions: 30%
Long Questions: 20%

Time: 2 Hours

Photos from Iqra Coaching  Center's post 22/02/2021

طبی ماہرین کافی عرصے سے فیس ماسک کو پہننے کی اہمیت پر زور دے رہے ہیں جس سے مریضوں سے صحت مند افراد تک کورونا وائرس کی منتقلی کا امکان کم ہوتا ہے مگر اب ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ فائدہ چہرے کو ڈھانپنے والے کو بھی ہوتا ہے
فیس ماسک کو پہننے والے فرد سے دیگر تک وائرس کی منتقلی کا خطرہ کم ہوتا ہے بلکہ یہ فیس ماسک کو پہننے والے فرد کو بھی ایسیے افراد سے تحفظ فراہم کرتا ہے جو چہرے کو نہیں ڈھانپتے'
ایسی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلے اقراء ایجوکیشنل سسٹم نے آج بچوں میں ماسک بانٹے اور بچوں کو ماسک کی اہمیت سے اجاگر کیا۔

۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


5
Karachi

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00