22/09/2026
سورۃ الناس 🤍 | ہر وسوسے اور شر سے اللہ کی پناہ
دل کو سکون دینے والی سورۃ الناس کی تلاوت سنیں، پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ قرآن سے جڑیں، اللہ کی حفاظت میں رہیں۔ 🤲🏻📖
#قرآن