27/08/2022
❤
ایثار، قربانی، مظلوموں اور لا چاروں کی داد رسی کا جو ماحول اس وقت بالخصوص دین دیندار طبقے اور دیگر لوگوں نے جس طرح بنا رکھا ہے، واللہ قابل رشک ہے،
ایسے میں دین ٹیک اپنا حصہ ان باہمت لوگوں کے ساتھ شامل کرنا چاہتا ہے جو میدان عمل میں مصروف ہیں۔
پس اس وقت جتنے بھی لوگ کام کر رہے ہیں، وہ اپنے کام کے لیے فنڈ ریزنگ کی کیمپین چلوانا چاہیں، چاہے وہ فیس بک ایڈز کے ذریعے ہو چاہے یوٹیوب ایڈز کے ذریعے، یا جو لوگ پمفلٹ اور پوسٹرز ڈیزائن کروانا چاہیں ان تمام کے لیے دین ٹیک کا پلیٹ فارم حاضر ہے۔
ہم یہ تمام سروسز بلامعاوضہ فراہم کریں گے ان شاءاللہ۔ تاکہ اس کار خیر میں کچھ حقیر سے حصہ ہمارا بھی شامل ہو جاۓ
DeenTech