12/09/2026
🌙 اعلان
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے اعلان کے مطابق ربیع الثانی 1448ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔
🗓️ کل بروز اتوار (13 ستمبر 2026ء) کو 30 ربیع الاوّل ہوگی۔
🗓️ یکم ربیع الثانی بروز پیر (14 ستمبر 2026ء کو) ہوگی، ان شاء اللہ۔
#پاکستان