دعوت حسینی

دعوت حسینی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دعوت حسینی, Education, Karachi.

page ka maqsad asal aur mustanad aqaeid ka prchar aur taleemat e masoomen ki tbleg o trveej hai har qisam ki siyasi intishar, tohin amyz post karna, tasheeri mawad share karna aur membrs ka apas mai zati bhz krna mana hai... Bani o Sadar Mhtrm Ali Rohani

https://youtu.be/uGY6ELmBeJ4  خونی ماتم کے حق میں پیش کئیے جانے والے سات جواز اور دلائل اور ان کا علمی و تحقیقی جائزہ سن...
05/03/2024

https://youtu.be/uGY6ELmBeJ4

خونی ماتم کے حق میں پیش کئیے جانے والے سات جواز اور دلائل اور ان کا علمی و تحقیقی جائزہ
سنت معصومین علیھم السلام اور خونی ماتم
مجتہدین عظام اور خونی ماتم
کتاب المکتب سے اقتباس

خونی ماتم کے حق میں پیش کئیے جانے والے سات جواز اور دلائل اور ان کا علمی و تحقیقی جائزہ سنت معصومین علیھم السلام اور خونی ماتم...

https://youtu.be/4owOIc0ReuE عالم الغیب اور عقیدہ علم غیب اس عقیدہ کے بارے کتاب المکتب سے اقتباساتاللہ کے علاوہ کون کون ...
23/02/2024

https://youtu.be/4owOIc0ReuE

عالم الغیب اور عقیدہ علم غیب
اس عقیدہ کے بارے کتاب المکتب سے اقتباسات
اللہ کے علاوہ کون کون علم غیب جانتا ہے ؟

عالم الغیب اور عقیدہ علم غیب اس عقیدہ کے بارے کتاب المکتب سے اقتباساتاللہ کے علاوہ کون کون علم غیب جانتا ہے ؟

https://youtu.be/45gMhQ9Z4R0 قرآن کریم کو ناقص کہنے ٫ سمجھنے ٫ اور اس نظریہ کی ترویج کرنے والے ایجنٹ حسن اللہ یاری اور ا...
17/02/2024

https://youtu.be/45gMhQ9Z4R0
قرآن کریم کو ناقص کہنے ٫ سمجھنے ٫ اور اس نظریہ کی ترویج کرنے والے ایجنٹ حسن اللہ یاری اور اس کے حواریوں کے نام عظمت و کاملیت قرآن پر امام زین العابدین علیہ السلام کا کھلا خط۔۔۔

قرآن کریم کو ناقص کہنے ٫ سمجھنے ٫ اور اس نظریہ کی ترویج کرنے والے ایجنٹ حسن اللہ یاری اور اس کے حواریوں کے نام عظمت و کا...

شب ولادت با سعادت علمدار کربلا ، پیکر وفا، جانثار امامت ، نام شجاعت ، حضرت عباس ابن علی علیہ السلام کے موقع پر ولی العصر...
14/02/2024

شب ولادت با سعادت علمدار کربلا ، پیکر وفا، جانثار امامت ، نام شجاعت ، حضرت عباس ابن علی علیہ السلام کے موقع پر ولی العصر امام القائم عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف اور تمام عالم اسلام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں اس دعا کے ساتھ اللہ کریم ہمیں جذبہ اور سیرت جناب غازی عباس علمدار علیہ السلام کو اختیار کرنے کی سعی و کوشش کرنے والوں میں شمار کرے
خادم قرآن و اھلبیت
ابو ابراہیم آغا علی روحانی

شب ولادت امام عالی مقام حسین ابن علی علیہ السلام کے موقع پر ولی زماں امام القائم عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف اور تمام عا...
13/02/2024

شب ولادت امام عالی مقام حسین ابن علی علیہ السلام کے موقع پر ولی زماں امام القائم عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف اور تمام عالم اسلام کو ھدیہ تبریک پیش کرتے ہیں اور پروردگار عالم سے دعا کرتے ہیں کہ ہمیں امام عالی مقام علیہ السلام کی پیروی کرنے کی کوشش کرنے والا انکا عزادار و حبدار بننے کی توفیق عطا فرمائے 🙏🏻
خادم قرآن و اھلبیت
ابو ابراہیم آغا علی روحانی

https://youtu.be/mgsGLlHi7_Yکیا جناب آدم علیہ السلام کو جنت سے مولا علی علیہ السلام کے حسد و بغض کی وجہ سے نکالا گیا ؟ ک...
10/02/2024

https://youtu.be/mgsGLlHi7_Y

کیا جناب آدم علیہ السلام کو جنت سے مولا علی علیہ السلام کے حسد و بغض کی وجہ سے نکالا گیا ؟
کیا ابو البشر اور پہلی حجت خدا کے دل میں حسد و بغض تھا ( معاز اللہ)
سنیئے ایک نجس ، بدبخت و مشرک کی جناب آدم ع پر تہمت بھری بکواس اور اس کا شافی و کافی جواب

کیا جناب آدم علیہ السلام کو جنت سے مولا علی علیہ السلام کے حسد و بغض کی وجہ سے نکالا گیا ؟ کیا ابو البشر اور پہلی حجت خدا کے دل...

یوم ولادت آج امام المتقین، امام المواحدین، امام المجاہدین ، باب مدینہ العلم، امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت...
24/01/2024

یوم ولادت آج امام المتقین، امام المواحدین، امام المجاہدین ، باب مدینہ العلم، امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت سے امام العصر عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف اور تمام عالم اسلام کی خدمت میں تبریک پیش کرتے ہیں اور پروردگار عالم سے دعا کرتے ہیں کہ ہمارا شمار زبانی کلامی مولا علی علیہ السلام کے پیروکار ہونے کا دعوی کرنے والوں میں نا فرمائے بلکہ علی ابن ابی طالب ع کی سیرت کو اپنانے کی کوشش کرنے والوں میں فرمائے-

" کوئی بدعت ایجاد نھی ہوتی مگر یہ کہ اس کی وجہ سے ایک سنت منہدم ہوجاتی ہے" (امیرالمومنین علی علیہ السلام )معصومین علیہم ...
22/01/2024

" کوئی بدعت ایجاد نھی ہوتی مگر یہ کہ اس کی وجہ سے ایک سنت منہدم ہوجاتی ہے" (امیرالمومنین علی علیہ السلام )
معصومین علیہم السلام سے منسوب ایام اعزا ہوں یا ان سے منسوب خوشی کے ایام دونوں میں سنت و سیرت کے مطابق رہنا ایک مومن و محب کا فرض ہے -
ان ہستیوں کے ولادت کے جشن مناتے وقت ، گانا بجانا ، ڈھول ڈھمکے، دھمال و ڈانس ، پیسے لٹانا ، مرد و عورت کے مخلوط اجتماع یہ سب بدترین بدعتیں ہیں جو الٹا ان ہستیوں کی ناراضگی اور دل آزاری کا باعث ہیں بلکہ ان میں سے کچھ تو شرعی طور پر فعل حرام ہیں -
یاد رکھئیے گا کہ جس شریعت کی پاسداری اور محافظت کے لئے انہوں نے 6 ماہ کے بچے سے لے کر 18 سالہ کڑیل جوان کو بھی قربان کردیا اس شریعت کی بے حرمتی کو آپکی محبت و مودت کے نام پر یہ کیسے قبول کر سکتے ہیں ؟
خادم قرآن و اھلبیت
ابو ابراہیم آغا علی روحانی

https://youtu.be/RVPTktX8Q4s علامہ شہریار رضا عابدی ہماری بات کا جواب نا دے پائے ؟ شہریار عابدی صاحب اور آصف علویعقیدت ک...
20/01/2024

https://youtu.be/RVPTktX8Q4s


علامہ شہریار رضا عابدی ہماری بات کا جواب نا دے پائے ؟
شہریار عابدی صاحب اور آصف علوی
عقیدت کے نام پر ذوالجناح کو سجدے اور علماء کی خاموشیاں

علامہ شہریار رضا عابدی ہماری بات کا جواب نا دے پائے ؟ شہریار عابدی صاحب اور آصف علویعقیدت کے نام پر ذوالجناح کو ...

انشاللہ المکتب کچھ ہی دنوں میں منظر عام پر آجائے گی۔ کتاب کو اچھے کاغذ اور بہترین جلد  کے ساتھ پرنٹ کروایا جا رہا ہے اور...
18/01/2024

انشاللہ المکتب کچھ ہی دنوں میں منظر عام پر آجائے گی۔ کتاب کو اچھے کاغذ اور بہترین جلد کے ساتھ پرنٹ کروایا جا رہا ہے اور 430 صفحات پر مشتمل ہوگی۔ ابتدائی طور پر بجٹ کے مطابق صرف 500 کی تعداد رکھی گئی ہے جس میں سے کچھ دینی طلباء اور کچھ علماء و مومنین کے لئے مختص ہیں ۔ باقی جو بھی مومن / مومنہ لینا چاہیں وہ ابھی سے ان باکس میں اپنی کاپی کے لئے نام و پتہ درج کروادیں ۔

دونوں کتب بمعہ ڈاک خرچ صرف 400
18/01/2024

دونوں کتب بمعہ ڈاک خرچ صرف 400

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دعوت حسینی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category