Mansoor Abbasi

Mansoor Abbasi خدا کرے ہر سچی محبت کی آخری منزل نکاح ہو

05/01/2020
27/12/2019

کاش کوئی دوستی کا بازار ہوتا
اس ⁦میں دوست نیلام سرے عام ہوتا
میں خرید لیتا تجھے اپنے آپ کو بیچ کر
پھر تجھے میری دوستی کا احساس ہوتا

24/12/2019

26دسمبر 2019صبح 7.34منٹ سے سورج گرہین شروع ہو گا جبکہ8.40منٹ پر سب سے زیادہ ہو گا اور 10.10منٹ پر ختم ہوجائے گا یہ سورج گرہین 20سال بعد اتنا زیادہ ہوگا کہ دن رات میں بدل جائے گا یعنی سورج 80فی صد چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اس دوران سورج کی طرف دیکھنا انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے بچوں اور بزرگ اس دوران گھر میں بلکہ کمروں میں رہیں تو زیادہ بہتر ہے اس دوران نفل ادا کریں اور اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین اس مسیج کو اپنے دوستوں کو شئیر کریں

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category