Online Quran teaching

Online Quran teaching

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran teaching, Education, karachi, Karachi.

09/09/2025

ملتان ٹریفک الرٹ
9 ستمبر 2025
ملتان سے مظفر گڑھ روڈ (شیر شاہ روڈ) پل دریائے چناب ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ بہاولپور بائی پاس چوک، ناگ شاہ چوک، نواب ہوٹل، پل چناب دونوں اطراف اور مظفر گڑھ سے ٹریفک کو ڈائیورشن دی گئی ہے۔

شہری موٹروے ملتان سے سکھر کا راستہ استعمال کریں۔

ترجمان:
سٹی ٹریفک پولیس ملتان

08/09/2025

مظفرگڑھ سیلاب کی صورتحال

27/08/2025
22/08/2025

*کچھ کھیل اس طرح بھی کھیلے جاتے ہیں۔*
آخری والے طالب علم نے تو ما شاء اللہ محفل ہی لوٹ لی۔

21/08/2025

شیخ یاسر الدوسری

20/08/2025

کراچی کی صورتحال

29/06/2024

بنگالی مولوی کی سوچ سنیں ایسے قومیں بنتی ہیں اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں تاکہ ہمارے مولوی صاحبان بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ممبر پہ ایسی باتیں لوگوں کو سمجھائیں شکریہ

10/04/2024

تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال

كل عام وأنتم بخير

عيد الفطر مبارک.
اللہ تعالی ہمارے قیام ، صیام اور دیگر عبادتیں قبول و منظور فرمائے اور اس رمضان کو ہماری بخشش و مغفرت کا ذریعہ بنادے۔ آمین یا رب العالمین۔
عباس محمود

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Karachi
Karachi
---