29/12/2025
📌 *NEW YEAR SPECIAL | DARSGAH-E-SEERAT ﷺ*
_Before setting New Year goals, learn how the Prophet Muhammad ﷺ defined life and purpose._
- A practical session for university students and professionals who want clarity, discipline, and direction through Seerah.
📅 Sunday, 4th January
🕰️ 2:30 PM
📍 Imam-e-Azam Masjid, near NIPA,Gulshan-e-Iqbal, Karachi.
Location link: https://maps.app.goo.gl/UEjPWnBLWU4kyS63A
Come with questions. Leave with clarity.
Please share with serious seekers.
13/07/2023
السلام علیکم
جیسے کہ آپ کے علم میں ہے کہ درسگاہ سیرت النبیﷺ کے پلیٹ فارم سے ماہانہ تربیتی نشستوں کو سلسلہ جاری ہے، ان نشستوں کا واحد مقصد آپ دوستوں کے لئے ایسا ماحول فراہم کرنا ہے جہاں آ پ رسول اللہ ﷺ کی عملی سیرت کو زیادہ سے زیادہ جان سکیں اور رسول اللہ ﷺ کی زندگی کے مختلف پہلوں پر سیر گفتگو منعقد کی جائے اور اسے ایک مکالمے کی شکل دی جائے۔اسی نشست میں ایمانیات کے موضوع پر شعب الایمان سے ایک ایک کر کے عنوانات پر پیش کیا جا رہا ہے، اس سلسلے کی پانچویں نشست بروز اتوار 16جولائی جامعہ غوثیہ پرانی سبزی منڈی میں دو بجے منعقد کی جارہی ہے،
ضرور تشریف لائیں،
جزاک اللہ
0311-0442922
05/04/2023
درسگاہ سیرت
Seerat Institution
Vision: Every Muslim should be enabled to think like, act like, and be like Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
Mission :
Enable and empower individuals to become part of a role model community. The community should encompass the educational, intellectual, economic, civil code, and political narrative of an ideal Muslim Society.
درسگاہ سیرت کا مقصد: ہر مسلمان کو اس قابل بنانا چاہیے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جیسا سوچنے، جیسا عمل کرنے اور جیسا بننے کی کوشش کرسکیں۔
تحریک: افراد کو اس قابل بنایا جائے کہ وہ باختیارطریقہ کار سے ایک مثالی کمیونٹی کا حصہ بن سکیں جس کی شناخت رسول اللہﷺ کی ذات اقدس سے منسوب ہو، یہ کمیونٹی مسلم معاشرے کی اقدار یعنی تعلیم، فکر، تہذیب و تمدن، معاشی اصول، زندگی گزارنے کے رہنما اصولوں پر مبنی جس میں اسلامی معاشرت و سیاست کا رنگ شامل ہو۔
اس سلسلے میں مستند ماہرین کی زیر نگرانی سیرت نبویﷺ کے مختلف عملی پہلوں کا احاطہ کرنے کے لئے اور آئندہ کی زندگی سیرت البنیﷺ کے مطابق ڈھالنے کے لئے مختلف نشستوں اور عملی اکٹیوٹیز کے ذریعے اسلامک لیڈرشپ تیاری کی جائے گی۔
How do achieve it :
1. Encourage individuals to join
2. Engage and collaborate
3. Interact and debate
4. Train together
5. Become a companion of the خیر
6. Revive Islamic values
7. Adapt the core of Character building from Seerat un Nabi
8. Build up a technology-driven ecosystem
9. Prepare the content based on the above action items
10. Events, seminars, and webinars