UmmeRoman Islamic Institute

UmmeRoman Islamic Institute Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UmmeRoman Islamic Institute, Education, Karachi.

ام رومان اسلامک انسٹیٹیوٹ 🥰
📚 علمِ دین کی منزل!
🕌 قرآن، سیرت، اسماء الحسنیٰ، اور اسلامی کوئز کورسز!
🎓 آسان اور دلچسپ اسلامی معلومات!
👇 مزید کوئز اور کورسز کے لیے فالو کریں۔

15/08/2026

تا عمر کردے آنا مقدر! 🤲🏻🥺 ゚

اپنے زخموں کو باغ بننے دیںاور اجنبیوں کو حیران ہونے دیں کہآپ اس مٹی میں کیسے کھل اُٹھےجس میں اُنہوں نے آپ کو ختم ہوجانے ...
15/08/2026

اپنے زخموں کو باغ بننے دیں
اور اجنبیوں کو حیران ہونے دیں کہ
آپ اس مٹی میں کیسے کھل اُٹھے
جس میں اُنہوں نے آپ کو ختم ہوجانے کے لئے دفن کر دیا تھا
💞🌷

قدرت نے آپ کی تخلیق میں کسی کی نقل نہیں کیآپ بھی کسی سے موازنہ کرنے کی بجائے اپنی فطرت کو استعمال کریںآپ جو بھی ہیں خ...
15/08/2026

قدرت نے آپ کی تخلیق میں کسی کی نقل نہیں کی
آپ بھی کسی سے موازنہ کرنے کی بجائے
اپنی فطرت کو استعمال کریں

آپ جو بھی ہیں
خود کو تسلیم کریں
❤❤❤

میرے بابا نے مجھے ایک دفعہ سمجھایا تھاکہ جب کسی کو عدالت میں پیش کیا جاتا ہے تو وہ خود نہیں بولتا اُسکا وکیل بولتا ہے، ا...
15/08/2026

میرے بابا نے مجھے ایک دفعہ سمجھایا تھا
کہ جب کسی کو عدالت میں پیش کیا جاتا ہے تو وہ خود نہیں بولتا اُسکا وکیل بولتا ہے، اس لئے جب زندگی میں جڑے لوگ تمہیں پریشان کر رہے ہیں تو تم خاموش رہنا کیونکہ
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
میرے لیے ﷲ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔
❤❤❤

15/08/2026

کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر۔۔۔۔ 🥺

✨ الحمدللہ! سیکھنے سے تخلیق تک کا خوبصورت سفر یہ خوبصورت "الحمدللہ"  یہ وال پیپرز ہمارے گرافک ڈیزائننگ کورس کے طلبہ کا ع...
15/08/2026

✨ الحمدللہ! سیکھنے سے تخلیق تک کا خوبصورت سفر
یہ خوبصورت "الحمدللہ" یہ وال پیپرز ہمارے گرافک ڈیزائننگ کورس کے طلبہ کا عملی کام ہیں ہر ڈیزائن کے پیچھے ایک سبق، محنت، مشق اور سیکھنے کا جذبہ چھپا ہے۔ ❤️
الحمدللہ! جب طلبہ سیکھتے ہیں اور پھر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو عملی کام میں پیش کرتے ہیں تو یہی ہمارے لیے سب سے خوبصورت کامیابی ہوتی ہے۔
کیا آپ بھی گرافک ڈیزائننگ سیکھنا چاہتے ہیں؟
تو صرف دوسروں کے خوبصورت ڈیزائن دیکھنے تک محدود نہ رہیں، خود بنانا سیکھیں!
📚 Graphic Designing Course میں داخلے جاری ہیں۔
اگر آپ بھی گھر بیٹھے ایک مفید اور ہنر مند Skill سیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے کورس کا حصہ بنیں۔
📩 داخلے اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

✨ سبق مکمل، سمجھ بھی مکمل! الحمدللہ 🤍گرافک ڈیزائننگ کورس کے پچھلے سبق کے بعد طالبہ سے پوچھا گیا کہ کیا لیکچر آپ سب کو اچ...
15/08/2026

✨ سبق مکمل، سمجھ بھی مکمل! الحمدللہ 🤍
گرافک ڈیزائننگ کورس کے پچھلے سبق کے بعد طالبہ سے پوچھا گیا کہ کیا لیکچر آپ سب کو اچھی طرح سمجھ آیا؟
اور جب جواب آیا "الحمدللہ" تو دل خوش ہوگیا۔ 🥹✨
یہی ہمارے لیے اصل کامیابی ہے کہ ہمارے سٹوڈنٹس صرف سبق مکمل نہ کریں بلکہ اسے سمجھیں، سیکھیں اور عملی طور پر استعمال کرنا بھی جانیں۔

📚 Umme Ruman Islamic Institute
جہاں سیکھنے کا سفر اعتماد، محنت اور رہنمائی کے ساتھ جاری ہے۔ 🌸

15/08/2026

الحمدللّٰه!
ام رومان اسلامک انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام مہندی کورس بیچ 03 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس کورس میں طالبات کو مہندی کے خوبصورت اور جدید ڈیزائنز، بنیادی تکنیکس اور مختلف اسٹائلز سکھائے جائیں گے۔ 🌿🤍

یہ کورس اپنی صلاحیت کو نکھارنے، ہنر سیکھنے اور اسے مستقبل میں آمدن کا ذریعہ بنانے کی طرف ایک خوبصورت قدم ہے۔

📚 Course: Mehndi Designing
🌷 Batch: 03
✨ Admissions Open

اپنی صلاحیت کو ہنر میں بدلیں اور اپنے ہاتھوں کی خوبصورتی کو فن کا رنگ دیں!

آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔ داخلے کے لیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
+92 325 3299283

الحمدللّٰه! ام رومان اسلامک انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام مہندی کورس بیچ 03 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کورس میں طالبات کو مہ...
14/08/2026

الحمدللّٰه!
ام رومان اسلامک انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام مہندی کورس بیچ 03 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس کورس میں طالبات کو مہندی کے خوبصورت اور جدید ڈیزائنز، بنیادی تکنیکس اور مختلف اسٹائلز سکھائے جائیں گے۔ 🌿🤍

یہ کورس اپنی صلاحیت کو نکھارنے، ہنر سیکھنے اور اسے مستقبل میں آمدن کا ذریعہ بنانے کی طرف ایک خوبصورت قدم ہے۔

📚 Course: Mehndi Designing
🌷 Batch: 03
✨ Admissions Open

اپنی صلاحیت کو ہنر میں بدلیں اور اپنے ہاتھوں کی خوبصورتی کو فن کا رنگ دیں!

آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔ داخلے کے لیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
+92 325 3299283

‏اَن گنت کتابوں کے آخر میں لکھا ہوتا ہے کہ جانے انجانے میں اگر اس کتاب میں کسی قسم کی غلطی یا کوتاہی ہو گئی ہو تو آگاہ ک...
25/07/2026

‏اَن گنت کتابوں کے آخر میں لکھا ہوتا ہے
کہ جانے انجانے میں اگر اس کتاب میں کسی قسم کی
غلطی یا کوتاہی ہو گئی ہو تو آگاہ کیجئے گا!

لیکن دُوسری طرف ایک ایسی کتاب بھی ہـے
جس کی ابتداء میں ہی لکھا گیا ہے کہ:
ذَٰلِكَ الْكِتَابُــــــ لَا رَيْبَــــــ فِيهِ
یہ وہ کتاب ہےجس میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں!

♥️🌸🍃✨

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UmmeRoman Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category