23/09/2026
ہر جگہ صرف good کہنا چھوڑ دیں! 😍
آج کی ویڈیو میں سیکھیں good کے 5 بہتر اور advanced alternatives: excellent, outstanding, wonderful, impressive & fantastic۔ ✨
اپنی English کو زیادہ confident اور impressive بنانے کے لیے یہ words ضرور یاد کریں۔ 📚💬