02/09/2025
المنصورہ اسلامک میڈیا آفیشل
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مكتبة المنصورہ, Mansoorah media House, Karachi.
02/09/2025
المنصورہ اسلامک میڈیا آفیشل
02/09/2025
شاہ ولی اللہ اورینٹل کالج منصورہ ہالا سندھ میں دوران تعلیم گذارے دنوں کی
یادیں، باتیں اور چاہتیں
حکیم محمد الیاس خان منصوری
ملنے کا پتہ: جامعہ منصورہ ہالا سندھ
حافظ سھیل ذکاء بھٹو
+92 343 0093170
قیمت:1500 روپے
27/10/2024
✨
حدیث نبوی ﷺ ❤️❤️
مكتبة المنصورہ
27/10/2024
چغل خور ایک گھنٹے میں وہ فساد کرتا ہے جو جادوگر ایک مہینے میں نہیں کرتا۔
حلیۃ الاولیاء
جس گھر میں قرآن پاک کی تلاوت ہوتی ہے وہ اللہ کی طرف سے رہنے والوں کیلئے سکون اور رحمت کا تحفہ ہے۔
"اللهم إجعل القرآن ربيع قلوبنا ونور صدورنا"
یا اللہ قرآن پاک کو ہمارے دلوں کا چشمہ اور سینوں کا نور بنا دے ۔
=====================================
قاری جناب مدثر احسن منصوری