Qawal-e-Sadid Pakistan

Qawal-e-Sadid Pakistan براٸے تبلیغ و ترویج اسلام ناب محمدی بندون مصلحت و تکیہ ?

07/06/2024

عزت اقتصادی

عزت مومن در بى‌نیازى و طمع
نداشتن به مال و زندگى دیگران است.

امام جواد علیه السلام:
عِزُّ الْمُؤْمِنِ غِناه عَنِ النّاسِ

ثمره حق و حق مداریامام حسن عسكرى عليه‌السلام:ما تَرَكَ الحَقَّ عَزيزٌ إلاّ ذَلَّ و لا أخَذَ بِهِ ذَليلٌ إلاّ عَزَّهيچ عز...
04/06/2024

ثمره حق و حق مداری
امام حسن عسكرى عليه‌السلام:
ما تَرَكَ الحَقَّ عَزيزٌ إلاّ ذَلَّ و لا أخَذَ بِهِ ذَليلٌ إلاّ عَزَّ

هيچ عزّتمندى حق را ترك نکرد مگر آن كه خوار شود و هيچ خوارى حق را نگرفت مگر آن كه عزّت يابد.

📚 تحف العقول، ج ۱، ص ۴۸۹

📸 شہید مرتضیٰ آوینیؒوہ (شہید آوینیؒ) میرے پاس آئے اور میرے سامنے بیٹھ گئے، میں نے انکی ذات میں ایک نور، ایک پاکیزگی او...
08/04/2024

📸 شہید مرتضیٰ آوینیؒ

وہ (شہید آوینیؒ) میرے پاس آئے اور میرے سامنے بیٹھ گئے، میں نے انکی ذات میں ایک نور، ایک پاکیزگی اور ایک روحانی کیفیت کو محسوس کیا تھا اور وہ ایسے ہی تھے۔ یہی وجہ بنتی ہے کہ انسان اس شہادت کے اعلیٰ مقام تک پہنچ جائے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
22 اپریل 1993

#پوسٹر #شہادت #تقدیر #مومن

📸 مظہر اوج عقلشہید آقائے (آیت اللہ سید محمد باقر) الصدرؒ حقیقی معنیٰ میں ایک بے مثال عقلمند انسان تھے۔ ہمارے پاس فکری ...
07/04/2024

📸 مظہر اوج عقل

شہید آقائے (آیت اللہ سید محمد باقر) الصدرؒ حقیقی معنیٰ میں ایک بے مثال عقلمند انسان تھے۔ ہمارے پاس فکری و اسلامی میدانوں میں، اسی طرح فقہ و اصول اور باقی چیزوں میں بہت سے ماہر افراد ہیں لیکن بے مثال حد تک عقلمند اور متخصص بہت کم ہیں، آپ انہی بے مثال عقل مند افراد میں سے تھے، جو کہ واقعی بے مثال عقلمند اور متخصص تھے۔ آپ کا ذہن اور آپکی سوچ دوسروں سے بہت بالاتر حرکت کرتی تھی اور آپ نے الحمدللہ بہترین شاگردوں کی تربیت بھی کی تھی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
8 جون 2004

#پوسٹر #شہادت #اسلام #بےمثال #متخصص

📸 یوم قدس صرف قدس کےلیے نہیں ہےیوم القدس ایک عالمی دن ہے، یہ صرف قدس سے مخصوص نہیں ہے، یہ دن مظلوموں کا ظالموں سے مقابلے...
04/04/2024

📸 یوم قدس صرف قدس کےلیے نہیں ہے

یوم القدس ایک عالمی دن ہے، یہ صرف قدس سے مخصوص نہیں ہے، یہ دن مظلوموں کا ظالموں سے مقابلے کا دن ہے۔ یہ مظلوم قوموں کا، امریکہ اور دوسرے ظالموں سے مقابلے کا دن ہے، جو ان پر ظلم کرتے ہیں۔ یہ دن بڑی طاقتوں کے مقابلے کا دن ہے، یہ وہ دن ہے جب مظلوموں کو حتماً آمادہ ہونا چاہیے تاکہ ظالموں کا مقابلہ کریں اور ان ظالموں کا سر خاک میں ملا دیں۔

امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینی جلد 9 صفحه 276

#پوسٹر #مظلومین

📸 صدیقہِ اولأَیْنَ مِثْلُ خَدِیجَةَ، صَدَّقَتْنِی حِینَ کَذَّبَنِی النَّاسُ‏ وَ وَازَرَتْنِی عَلَی دِینِ اللَّهِ وَ أَعَ...
21/03/2024

📸 صدیقہِ اول

أَیْنَ مِثْلُ خَدِیجَةَ، صَدَّقَتْنِی حِینَ کَذَّبَنِی النَّاسُ‏ وَ وَازَرَتْنِی عَلَی دِینِ اللَّهِ وَ أَعَانَتْنِی عَلَیْهِ بِمَالِهَا

خدیجہؑ کی طرح کوئی کہاں ہے؟ اس نے اُس وقت میری تصدیق کی جب لوگوں نے میرا انکار کیا اور اپنے مال سے دین خدا کے لیے میری کمر مضبوط کی۔

رسول اللہؐ
بحار الأنوار ج 43 ص 131

📸 "Lucky are those who spend their lives around talented and aware people. And less fortunate are those who spend their ...
07/03/2024

📸 "Lucky are those who spend their lives around talented and aware people. And less fortunate are those who spend their lives in a shallow environment [that lacks awareness]."

1 april 1992

‏اُس کا گاؤں_______ آنے والا ھے کیوں نہ پیروں کو دھو لیا جائے
16/11/2023

‏اُس کا گاؤں_______ آنے والا ھے
کیوں نہ پیروں کو دھو لیا جائے

Address

Karachi
GULISTANJOHAR

Telephone

+923124912052

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qawal-e-Sadid Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Qawal-e-Sadid Pakistan:

Shortcuts

Share