Faizan e al jaleel online classes

Faizan e al jaleel online classes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faizan e al jaleel online classes, Education, Karachi.

03/06/2025
09/05/2025

*"تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو...!!"*‼️

کہ لوگ تمہیں پڑھنا چاہیں تمہارے ساتھ رہنا چاہیں تمہیں سننا چاہیں اور تمہارے جیسا بننا چاہیں۔ 🤌🏻❤‍🩹

09/05/2025

جمعہ مبارک*

یا اللہ پاک! آج کے دن کے صدقے پاکستان و پاک فوج و غزہ و فلسطین و یمن کو سلامتی عطا فرما ۔
مظلوم مسلمانوں کی غیب سے مدد فرما اور مددگار پیدا فرما،
دشمنانِ اسلام و پاکستان کو نیست و نابود فرما ..
🤲🏻🤲🏻🤲🏻

*آمین*

06/05/2025

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*لوگ ہمیشہ حقیقت جاننا چاہتے ہیں، لیکن وہ حقیقت اس وقت ہی قبول کرتے ہیں جب وہ ان کے معیار اور نظریات سے مطابقت رکھتی ہو۔*

♡*دعائیں محبت ہوتی ہیں، موتی ہوتی ہیں*آپ چاہے بُرے ہوں یا اچھے مگر اپنا اخلاق ہمیشہ بہترین رکھیں کہ لوگ آپ کو اپنی دعاؤں...
04/05/2025

♡

*دعائیں محبت ہوتی ہیں، موتی ہوتی ہیں*
آپ چاہے بُرے ہوں یا اچھے مگر اپنا اخلاق ہمیشہ بہترین رکھیں کہ لوگ آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہے اُس کی کوئی عادت اچھی ہے تو کوئی بُری بھی ضرور ہوگی مگر اپنے فعل سے کسی کا دل مت دکھائیں *کہ وہ آپ کو یاد کرے تو اُس کی آنکھیں بھر آئیں بلکہ اپنا اخلاق ایسا رکھیں کہ کوئی آپ کا ذکر کرے تو ہمیشہ دعائیں دے!*

~ ♥️🫀🌸✨️

Address

Karachi

Telephone

+923101058414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan e al jaleel online classes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Faizan e al jaleel online classes:

Shortcuts

Share

Category