نقطہِ نظر P o i n t o f V i e w

نقطہِ نظر P o i n t o f V i e w لو جان بیچ کر بھی جو علم و ہنر ملے
جو ملے، جہاں سے ملے، ج?

.                         چند اخلاقی اصول 1. کسی شخص کو مسلسل دو بار سے زیادہ کال مت کریں ۔۔ اگر وہ آپکی کال نہیں اٹھاتے...
07/08/2022

. چند اخلاقی اصول

1. کسی شخص کو مسلسل دو بار سے زیادہ کال مت کریں ۔۔ اگر وہ آپکی کال نہیں اٹھاتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کسی اور ضروری کام میں مصروف ہیں ۔
2. کسی سے لی گئی ادھار رقم انکے یاد دلانے سے پہلے ادا کردیں ۔۔ 1 روپیہ ہو یا 1 کروڑ یہ آپ کے کردار کی پختگی دکھاتا ہے۔

3. کسی کی دعوت پر مینو پر مہنگی ڈش کا آڈر نہ دیں۔۔ اگر ممکن ہو تو ان سے پوچھیں کہ آپ کے لئے کھانے کا اپنی پسند کا آڈر دیں ۔

4. مختلف سوالات کسی سے مت پوچھیں جیسے 'اوہ تو آپ ابھی تک شادی شدہ نہیں ہیں' یا 'آپ کے بچے نہیں ہیں' یا 'آپ نے گھر کیوں نہیں خریدا؟' خدا کے لئے یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے۔۔

6. اگر آپ کسی دوست کے ساتھ ٹیکسی لے لیں ، اور کرایہ وہ ادا کرتا ہے تو آپ اگلی بار ادا کریں یا مل بانٹ کر ادا کریں!

7. مختلف سیاسی نظریات کا احترام کریں۔۔

8. لوگوں کی بات نہ کاٹیں بلکہ انہیں اپنی بات مکمل کرنے کا موقع دیجئے ۔
9. اگر آپ کسی کو تنگ (مذاق) کر رہے ہیں، اور وہ اس سے لطف اندوز نہیں ہو رہا تو رک جائیں اور دوبارہ کبھی ایسا نہ کریں۔۔

10. جب کوئی آپکی مدد کرے تو آپ اسکا شکریہ ضرور ادا کریں۔

11. کسی کی تعریف کرنی ہو تو لوگوں کے سامنے کریں اور تنقید تنہائی میں کیجئے ۔

12. کسی کے وزن پر کوئی تبصرہ کرنے کی کوئی تُک نہیں بنتی۔. بس کہیں ، "آپ اچھے نظر آتے ہیں " اگر وہ وزن کم کرنے کے بارے میں بات کرنا چاہیں تو آپ بھی کیجئے ۔

13. جب کوئی آپ کو اپنے فون پر ایک تصویر دکھاتا ہے، تو بائیں یا دائیں سوائپ نہ کریں۔۔ آپکو کچھ نہیں پتہ کہ آگے کیا ہے۔

14. اگر کوئی آپ کو بتائے کہ اسے ڈاکٹر کے پاس جانا ہے، تو یہ نہ پوچھیں کہ کس لئے۔۔ بس آپ اچھی صحت کی دعا دیں ۔۔ اگر وہ اس کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ بھی کیجئے ۔

15.جس طرح آپ ایک سی ای او کے ساتھ احترام سے پیش آتے ہیں اسی طرح اپنے آفس بوائے اور چوکیدار کے ساتھ پیش آئیں۔ اپنے سے کم تر حیثیت کے لوگوں کے ساتھ آپ کا برتاؤ آپکے کردار کا آئینہ دار ہے ۔۔

16. اگر کوئی شخص آپ کے ساتھ براہِ راست بات کر رہا ہے، تو آپ مسلسل اپنے موبائل فون کی طرف نہ دیکھیں۔۔

17.جب تک آپ سے پوچھا نہ جائے مشورہ نہ دیں ۔۔

18. کسی سے عرصے بعد ملاقات ہورہی ہو تو ان سے، عمر اور تنخواہ نہ پوچھیں جب تک وہ خود اس بارے میں بات نہ کرنا چاہیں۔۔
منقول

رمضان کریم!
07/04/2022

رمضان کریم!

بیوی اور شوہر کے لیے خوبصورت پیغام
08/03/2022

بیوی اور شوہر کے لیے خوبصورت پیغام

15/01/2022
02/01/2022

Prime Minister
☺️

20/08/2021

اللہم صل علیٰ سیدنا و مولانا محمد وعلیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلم

15/08/2021

14/08/2021

اہل پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو۔
🇵🇰

14اگست کو باجے نہیں، پودے خریدیں!شجرکاری مہم۔
08/08/2021

14اگست کو باجے نہیں، پودے خریدیں!
شجرکاری مہم۔

Address

Karachi

Telephone

+923409076691

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نقطہِ نظر P o i n t o f V i e w posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to نقطہِ نظر P o i n t o f V i e w:

Shortcuts

Share

Category