دارالعلوم عربیہ وتحفیظ القرآن الکریم

دارالعلوم عربیہ وتحفیظ القرآن الکریم its All About Deen e Islam

اجتماعی قربانی برائےسال 1447/2026
22/04/2026

اجتماعی قربانی برائےسال 1447/2026

04/04/2026

دارالعلوم العربیہ وتحفیظ القرآن الکریم کا فضائی منظر

New admissions open for the year 2026Apply now
31/03/2026

New admissions open for the year 2026
Apply now

30/03/2026

اعلان داخلہ شعبہ کتب
برائےسال 1447ھ/2026ء

30/03/2026

اعلان داخلہ تین سالہ تعلیمی نظام برائےحفاظ
برائےسال 1447ھ/2026ء

29/03/2026

اعلان داخلہ شعبہ تحفیظ القرآن
برائےسال 1447ھ/2026ء

اعلان داخلہ شعبہ کتب برائے سال 1447ھ1-شعبہ کتب درجہ اولی تا درجہ خامسہ (ہر درجے کے لیے ایک گھنٹہ عربی کا)2-تین سالہ تعلی...
26/03/2026

اعلان داخلہ شعبہ کتب برائے سال 1447ھ
1-شعبہ کتب درجہ اولی تا درجہ خامسہ (ہر درجے کے لیے ایک گھنٹہ عربی کا)
2-تین سالہ تعلیمی نظام برائے حفاظ
3-شعبہ گردان مع تجوید و قرأت حفظ و ناظرہ
میں داخلے کے خواہشمند طلباء
مدرسے تشریف لائیں اور اپنی داخلہ کارروائی مکمل کریں۔۔
داخلہ کارروائی کا آغاز 30 مارچ 2026 بروز پیر
صبح 8 سے 12:30 بجے تک۔۔
شرائط برائے داخلہ کارروائی ۔۔
1.سرپرست کا شناختی کارڈ کی کاپی
2. طالب علم کے ب فارم یا شناختی کارڈ کی کاپی
3. درجہ اولی کے رجسٹریشن کارڈ کی کاپی
4.کشف درالجات کی کاپی
5. دو عدد تصویر ۔۔۔
آن لائن رجسٹریشن کے لیے
اپنا نام،والدیت اور مطلوبہ درجہ کا نام لکھ کر واٹس ایپ کریں۔۔
داخلہ کارروائی کو مکمل کرنے کے لیے مدرسے تشریف لائیں۔۔
مدرسے کا پتہ اور لوکیشن درج ذیل ہے۔
گلستان جوہر بلاک 8 نزد صفورہ گوٹھ کراچی
https://maps.app.goo.gl/YgnPavrcieoiC3aR7
جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا
دارالعلوم عربیہ وتحفیظ القرآن الکریم

اعلان داخلہ برائےسال 1447ھ بمطابق 2026ءتین سالہ تعلیمی نظام برائےحفاظنوٹ: ہمارےہاں میٹرک کمپیوٹر سائنس میں ریگولرکرائی ج...
26/03/2026

اعلان داخلہ برائےسال 1447ھ بمطابق 2026ء
تین سالہ تعلیمی نظام برائےحفاظ
نوٹ: ہمارےہاں میٹرک کمپیوٹر سائنس میں ریگولرکرائی جاتی ہے

دارالعلوم عربیہ وتحفیظ القرآن الکریم

اعلان داخلہ شعبہ تحفیظ القرآن برائےسال 1447ھشرائط داخلہ: (1): برتھ سرٹیفیکیٹ/بےفارم اورسرپرست کےشناختی کارڈ کی کاپی  (2)...
26/03/2026

اعلان داخلہ شعبہ تحفیظ القرآن برائےسال 1447ھ
شرائط داخلہ: (1): برتھ سرٹیفیکیٹ/بےفارم اورسرپرست کےشناختی کارڈ کی کاپی (2): دوعددحالیہ پاسپورٹ سائزفوٹو (3): عمر12سال سےکم نہ ہو
゚

Address

Dar-ul-uloom Al-Arbia Karachi
Karachi
75290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم عربیہ وتحفیظ القرآن الکریم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to دارالعلوم عربیہ وتحفیظ القرآن الکریم:

Shortcuts

Share

Category