Online Quran, Tafseer and Sunnah

Online Quran, Tafseer and Sunnah

Share

Basic Islamic (Quran O Sunnah) Teachings Online

Durood Shareef صلى الله عليه وسلم 13/09/2024

Durood Shareef صلى الله عليه وسلم عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في دعوة، فَرُفِعَ إليه الذِّرَاعُ، وكانت تعجبه، فَنَهَسَ منها نَهْسَةً وقال: «أنا سَيِّدُ ...

29/09/2023

27/09/2023

اپنی اولاد کو تعلیم دو کہ۔
کہ باطل باطل ہی ہوتا ہے اگرچہ اس کے پیچھے چلنے والے زیادہ ہوں
اور حق (ہی) سچ ہے اگرچہ (حق کے)اس رستے پہ چلنے والے کم ہوں
اور یہ کہ حق کا پرچم ہمیشہ بلند ہے اگرچہ کوئی اسے تھامنے والا نہ ہو
اور باطل کا پرچم سرنگوں ہے اگرچہ ہر کوئی اسے اٹھاۓ کھڑا ہو۔
اور حرام حرام ہی رہتا ہے اگرچہ تمام لوگ اس پہ عمل پیرا ہوں
Educate your children that falsehood remains false, regardless of its multitude of followers, while truth remains true, even when its followers are few. The standard of truth endures, even if no one hoists it high, whereas the banner of falsehood falters, even when everyone uplifts it, and what is forbidden stays prohibited, despite everyone’s actions.

22/09/2023

القرآن - سورۃ نمبر 31 لقمان
آیت نمبر 14-15

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَوَصَّيۡنَا الۡاِنۡسٰنَ بِوَالِدَيۡهِ‌ۚ حَمَلَتۡهُ اُمُّهٗ وَهۡنًا عَلٰى وَهۡنٍ وَّفِصٰلُهٗ فِىۡ عَامَيۡنِ اَنِ اشۡكُرۡ لِىۡ وَلِـوَالِدَيۡكَؕ اِلَىَّ الۡمَصِيۡرُ ۞ وَاِنۡ جَاهَدٰكَ عَلٰٓى اَنۡ تُشۡرِكَ بِىۡ مَا لَيۡسَ لَكَ بِهٖ عِلۡمٌ ۙ فَلَا تُطِعۡهُمَا‌ وَصَاحِبۡهُمَا فِى الدُّنۡيَا مَعۡرُوۡفًا‌ۖ وَّاتَّبِعۡ سَبِيۡلَ مَنۡ اَنَابَ اِلَىَّ ‌ۚ ثُمَّ اِلَىَّ مَرۡجِعُكُمۡ فَاُنَبِّئُكُمۡ بِمَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ۞

ترجمہ:
اور ہم نے تاکید کی انسان کو اس کے ماں باپ کے بارے میں ، اس کی ماں نے کمزوری پہ کمزوری برداشت کر کے اسے اپنے پیٹ میں رکھا اور دو برس میں اس کا دودھ چھڑانا ہے ، کہ حق مان میرا اور اپنے ماں باپ کا آخر میری طرف ہی آنا ہے ۞ اور اگر وہ دونوں تجھ سے اڑیں اس بات پر کہ شریک مان میرا اس چیز کو جو تجھ کو معلوم نہیں تو ان کا کہنا مت مان اور دنیا میں ان کے ساتھ اچھائی (اور بھلائی ) کے ساتھ رہ اور جس نے میری طرف رجوع کیا اس کی پیروی کر۔ پھر میری طرف ہی تم سب کو آنا ہے پھر میں بتلاؤں گا تمہیں جو کچھ تم کرتے تھے ۞
ان دو آیات کریمہ میں کافر والدین جو کہ بچوں کو بھی شرک پر مجبور کر رہے ہوں ان کے ساتھ بھی اچھا برتاؤ کرنے کا حکم ہے کہ ان کہ بات مان کر اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک تو نہیں ٹھہرایا جا سکتا ہے مگر ان والدین کے ساتھ پھر بھی اچھا سلوک ہی کیا جانا چاہیے اور اگر والدین مسلمان ہوں تو ان کی خدمت کرنا کتنا اعلی درجے کا عمل ہو گا جس کی دیگر آیات اور احادیث میں تاکید بھی ہے۔
14. We commanded man (to be good)
in respect of his parents. His mother
carried him (in her womb) despite
weakness upon weakness, and his
weaning is in two years. (We said to
man,) “Be grateful to Me, and to your
parents. To Me is the ultimate return.

15. However, if they force you to
ascribe partners to Me about whom
you (can) have no (source of)
knowledge, then do not obey them.
Remain with them in this world with
due fairness, but follow the way of the
one who has turned himself towards
Me. Then, towards Me is your return,
so I shall tell you what you had been
doing

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Karachi