Mufti Fazal Hamdard Speeches

Mufti Fazal Hamdard Speeches islamic Sunni Scholar working on interfaith Harmony & Peace☮️
(1335)

برادر عزیز ڈی ایس پی زاھد حسین صاحب کو استاذ فرحان المالکی کی کتاب “ بیعتِ علی “ کا اردو ترجمہ پیش کیا ۔
24/08/2026

برادر عزیز ڈی ایس پی زاھد حسین صاحب کو استاذ فرحان المالکی کی کتاب “ بیعتِ علی “ کا اردو ترجمہ پیش کیا ۔

23/08/2026

شہید خرم ذکی نے ڈاکٹر اسرار مرحوم سے کچھ سؤالات کیے تھے جواب نا دے سکے تو فرمانے لگے آپ شیعہ لگتے ہیں، عدنان رشید کا یہی حال ہے اپنی تقریروں میں کہتا ہےکہ ہمدردؔ شیعہ ہے😊

21/08/2026

انتم الطلقاء جاؤ تم سب آزاد ہو ! نبی رحمت کا اعلان عام معافی ، مفتی فضل ہمدرد

21/08/2026

⁨ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی منانا اہلِ ایمان کی نشانی ہے ، مفتی فضل ہمدرد⁩

21/08/2026

اہل السنت کی تمام کتب حدیث و سیرت یہی بتاتی ہیں کہ سقیفہ بنی ساعدہ میں انصار کے سامنے یہ دلیل دی گئی کہ قریش کا تعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رشتہ کا ہے ،

ذات انواط كا درخت
20/08/2026

ذات انواط كا درخت

19/08/2026

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پر خوشی منانے سے صرف شیطان ہی روک سکتا ہے ، یاشیخ بدعۃ بدعۃ !!

پٹھان کی چائے پینا چھوڑ دی ہے ۔
19/08/2026

پٹھان کی چائے پینا چھوڑ دی ہے ۔

ذکر اھل البیت درحقیقت ذکرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
19/08/2026

ذکر اھل البیت درحقیقت ذکرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے

18/08/2026

عمار تقتلہ الفئۃ الباغیہ والی حدیث متواتر ہے ،

Address

Street 5, Badar Commercial Area, DHA V
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Fazal Hamdard Speeches posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share