Al Mahmood Online Quran Academy

Al Mahmood Online Quran Academy Education system

30/08/2025
08/10/2024

Check out Ishaq Mahmood’s video.

خوب صورت کسٹمائز پین ! بہترین کلرز کےساتھ!!اپنا اور اپنے پیاروں کا نام لکھوائیں مناسب قیمت میں۔جلد آ ئیں اور جلد پائیں ۔...
21/08/2024

خوب صورت کسٹمائز پین ! بہترین کلرز کےساتھ!!
اپنا اور اپنے پیاروں کا نام لکھوائیں مناسب قیمت میں۔
جلد آ ئیں اور جلد پائیں ۔۔۔۔
وہ نام یا لائن لکھیں جو آپ پین پہ لکھوانا چاہتے ہیں ۔
👇اپنا مکمل ایڈریس👇👇
نام
پتہ
فون نمبر
شہر
صوبہ
گھر کے قریب مشہور جگہ۔
اور موبائل نمبر بھیجیں جس پہ پین منگوانا چاہتے ہیں۔
نوٹ 👇👇👇👇
پین آپکو چارسے پانچ دنوں میں مل جائے گا۔انشاء اللہ
03000902033=🖋️🖊️

14/07/2024
01/05/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

مدرسہ باب القرآن سیکٹر 11F نیو کراچی میں شعبہ حفظ کیلئے صبح 8 سے 1 بجےتک ایک تجربہ کار معلمّہ کی ضرورت ہے جن کو حفظ کی کلاس پڑھانےمیں مہارت حاصل ہو!!
خواہشمند معلّمات اس نمبر پر رابطہ کریں!!
رابطہ نمبر: 03213571092
{ناظم تعلیمات. مولانا خالد عزیز صدیقی صاحب}
نوٹ!!
صرف نیو کراچی و قرب و جوار والےرابطہ فرمائیں جزاک اللہ خیراً !!

12/12/2023

شیخ الاسلام مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا مسئلہ فلسطین و بیت المقدس پر منعقدہ قومی کانفرنس میں پرجوش و والہانہ خطاب کا ایک کلپ سماعت فرمائیے ۔۔
رب تعالیٰ ھمارے اکابر و اسلاف کی حفاظت فرمائے اور ان اکابر و اسلاف کا سایہ تادیر ھم سب پر سلامت باکرامت رکھے آمین یارب العالمین

Address

North Karachi. Karachi.
Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mahmood Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share