Noor e Quran

Noor e Quran This is basically excellent program of teaching Quran at home 24/7 at any time for kids,adults women

16/02/2026
15/08/2025

Aameen
15/08/2025

Aameen

🌸 *مُختصر پُراثر تصویر کیساتھ تحریری اسٹیٹس*🌸*چھوٹے چھوٹے بچوں کی خوراک میں دودھ کی جگہ ڈیجیٹل کچرہ زیادہ اہم ہو رہا ہے،...
15/01/2025

🌸 *مُختصر پُراثر تصویر کیساتھ تحریری اسٹیٹس*🌸

*چھوٹے چھوٹے بچوں کی خوراک میں دودھ کی جگہ ڈیجیٹل کچرہ زیادہ اہم ہو رہا ہے، زیادہ تر گھروں میں ننھے بچوں کے ہاتھوں میں موبائل نظر آنے لگے ہیں، دودھ نہ دو تو کوئی بات نہیں لیکن موبائل چھین لیا تو رو رو کر گھر سر پر اٹھا لیتے ہیں۔۔۔*

🔸 *والدین اس پر توجہ ضرور دیں ورنہ آپ اپنے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک کر دیں گے*
*اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے*
*ﷲ ہماری اور ہماری بچوں کی نسلوں کی حفاظت فرمائے ۔۔۔آمین*🤲

اُن سب کے نام!جن کے دِل بھاری اور آنکھیں بوجھل ہو چُکی ہیں ، سفرِ حیات نے تھکا دیا ہے جنہیں ، وه جن کے پاس تلخیاں بہانے ...
15/01/2025

اُن سب کے نام!

جن کے دِل بھاری اور آنکھیں بوجھل ہو چُکی ہیں ، سفرِ حیات نے تھکا دیا ہے جنہیں ، وه جن کے پاس تلخیاں بہانے کے لیے کوئی کندھا مُیسر نہیں ہے ، وه جو اپنی ہی سوچوں سے جنگ لڑتے لڑتے ہارنے لگے ہیں ، وه جن کا اللّٰہ کے سوا کوئی بھی نہیں ہے

اُن سب کے لیے۔۔۔۔
ایک تسلی ، ایک اُمید ، ایک یقین!

" ويُزهرك اللّٰه ولو طال خَريفك "
( اللّٰه آپ پر بہار لائے گا اگرچہ آپ کی خزاں طویل ہو جائے )?

غم نہ کیجیے کہ تکلیف ده عُسر کے بعد حَسین ترین یُسر کا وعده کیا ہے میرے مالک نے!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor e Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category