Professor Allama Nazeer Ahmed

Professor Allama Nazeer Ahmed آو علم دین سیکھیں ۔ Subscribe for weekly Urdu Islamic lectures and bayanat. جزاکم اللہ خیراً

🌙 Professor Allama Nazeer Ahmed OFFICIAL

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ آفیشل یوٹیوب چینل پروفیسر علامہ نزیر احمد کے دینی، اصلاحی اور علمی بیانات کے لیے وقف ہے۔

اس چینل پر آپ کو درج ذیل موضوعات پر مستند اسلامی رہنمائی ملے گی:

📖 قرآنِ کریم کی تفسیر
🕌 احادیثِ مبارکہ کی تشریح
🤲 اسلامی عقائد و عبادات
💡 روزمرہ زندگی کے شرعی مسائل
❤️ اصلاحِ نفس اور اخلاقی تربیت
🌙 رمضان، حج، عمرہ اور اسلامی مہینوں کی فضیلت


ہمارا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں صحیح اسلامی تعلیمات کو عام کرنا اور معاشرے کی دینی و اخلاقی اصلاح کرنا ہے۔

اگر آپ اسلامی معلومات، ایمان افروز بیانات اور مستند دینی رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو Subscribe کریں اور 🔔 Bell Icon ضرور دبائیں تاکہ ہر نئی ویڈیو آپ تک فوراً پہنچ سکے۔

Professor Allama Nazeer Ahmed shares authentic Islamic lectures in Urdu — Quran tafsir, hadith explanations, Islamic beliefs and worship, daily life guidance, Ramadan and Hajj insights, and Islamic Q&A.

29/09/2026

روزانہ کی بنیاد پر قرآن مجید کی تلاوت ترجمہ وتفسیر کے ساتھ سننے کے لیے ہمارے اس پیج کو فوراً فولو کریں شکریہ

28/09/2026

روزانہ قرآن مجید کی تلاوت ترجمہ وتفسیر کے ساتھ سننے کے لیے ہمارے اس پیج کو فوراً فولو کریں شکریہ

27/09/2026

حدیث مبارکہ
اعمال میں سب سے زیادہ بہترین عمل وہ حلال روزی کمانا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو حلال رزق عطا فرمائے آمین

25/09/2026

Jummat ul Mubarak ka banyan

24/09/2026

روزانہ کی بنیاد پر قرآن مجید کی تلاوت ترجمہ وتفسیر کے ساتھ سننے کے لیے ہمارے اس پیج کو فوراً فولو کریں

23/09/2026

سورت النوح کی آخری آیات کا مختصر ترجمہ وتفسیر ہمارے اس پیج کو فوراً فولو کریں شکریہ

23/09/2026

حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ ایک بہت بڑے عالم دین امام التفسیر امام الحدیث امام الفقہ تھے مشرق ومغرب سے لوگ آپ سے علم دین حاصل کرنے آتے تھے

Address

Jama Masjid Faizan E Hamza Gulshan E Iqbal Block 19
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professor Allama Nazeer Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share