مکتبِ سید الساجدین علیہ السلام کی جانب سے گوٹھ حاجی کرر کھوسہ میں امام محمد تقی علیہ السلام کے سلسلے میں مجلسِ عزا منعقد کی گئی
Maktab e Syed us Sajdeen a.s Karachi Pakistan
مکتب سیدالساجدین کراچی پاکستان These madrasas serve as educational institutions that offer religious and academic education to children and young adults.
Maktab e Syed us Sajdeen a.s is a prominent organization based in Pakistan that is dedicated to serving the community through charitable initiatives and educational development. The organization takes its inspiration from the teachings and principles of Syed us Sajdeen a.s, emphasizing compassion, knowledge, and social welfare. The primary focus of Maktab e Syed us Sajdeen a.s is to alleviate pove
مکتبِ سید الساجدین علیہ السلام کی جانب سے گاؤں احمد خان ببر ضلع ماتلی بدین۔ میں امام محمد تقی علیہ السلام کے سلسلے میں مجلسِ عزا منعقد کی گئی
مکتبِ سید الساجدین علیہ السلام کی جانب سے گوٹھ دودو پتافی میں امام محمد تقی علیہ السلام کے سلسلے میں مجلسِ عزا منعقد کی گئی۔
شاہی محل میں درویش!
مامون کی سازش اور امام تقی علیہ السلام کا تقویٰ
جوانی کی عبادت ۔ انبیاء کا شیوہ
#اہلبیت
#شیعہ
#اسلام
کامیابی کا زینہ کیا ہے؟
امام محمد تقی علیہ السلام کی 5 قیمتی وصیتیں
۔توبہ میں تاخیر ایک بڑا دھوکہ ہے
#اہلبیت
#شیعہ
#اسلام
16/05/2026
امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی المناک شہادت کے موقع پر تمام اہلِ ایمان، بالخصوص چہاردہ معصومین علیہم السلام اور امامِ زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی بارگاہِ اقدس میں ہدیہِ تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
کوئی خالی ہاتھ نہ جائے
لقبِ جواد کی حقیقت اور امام رضا علیہ السلام کی وصیت
بابُ المراد: مرادوں کا دروازہ
ؑ
ؑ
ؑ
ؑ
ؑ
#شیعہ
15/05/2026
جدید دور میں آنکھوں کے رنگ کو تبدیل کرنے یا لیزر کے ذریعے خوبصورتی بڑھانے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ لیکن کیا شرعی طور پر صرف زینت کے لیے ایسا کرنا درست ہے؟
اس اہم سوال کا جواب جاننے کے لیے یہ پوسٹ مکمل پڑھیں۔ ہمیں امید ہے کہ یہ معلومات آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گی۔
ایسی مزید معلوماتی پوسٹس اور ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں اور اسے دوسروں کے ساتھ شیئر کریں!
15/05/2026
خواتین کے لیے زینت اور خوبصورتی کے شرعی احکامات سے متعلق ایک اہم معلوماتی پوسٹ۔ کیا خواتین بناؤ سنگھار کے لیے وگ (Wig) کا استعمال کر سکتی ہیں؟ اس حوالے سے مکمل وضاحت اس تصویر میں موجود ہے۔
ایسی مزید معلوماتی ویڈیوز اور پوسٹس کے لیے ہمیں فالو کریں!
قاضی کا غرور خاک میں مل گیا
امام جواد علیہ السلام کا وہ مناظرہ، جس نے تاریخ بدل دی۔
ؑ ؑ #مناظرہ #اہلبیتؑ #شیعہ
14/05/2026
مکتب سیدالساجدین علیہ السلام کراچی کی طرف سے جامعة الھدی للبنات میں 25ذی قعدہ یوم دحوالارض کے بابرکت دن کی مناسبت سے مکتب کے معاونین کے مرحومین کے لیے قرآن خوانی وافطاری کا اہتمام کیا گیا مولا مکتب کے معاونین کو آباد وشاد رکھے بحق زہراء سلام اللہ علیھا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
B-8 Mazia Square Blcok 20 Ancholi
Karachi
75950
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |