02/01/2026
جمعہ مبارک 🌷💚
فَقَط خُدا کو ہی معلوم ہے مُقام اُن کا۔۔۔!!
اگر ہو علم کسی کو تو پھر بتائے کوئی۔۔۔!!
درِ حبیب ﷺ پر ہی جان میری نِکل جائے۔۔۔!!
لاش وہاں سے نہ پھر اُٹھائے کوئی۔۔۔🙂♥️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِهِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِكْ وَسَلَّم🌸💚