Wisdom Group Of Education

Wisdom Group Of Education Where Learning Shapes the Future

15/04/2026
الحمداللہ آج  مورخہ 13-April آپ کے اسکول(وزڈم پبلک سیکنڈری اسکول) میں رزلٹ کا کامیاب انعقاد ہوا اس پر اسکول انتظامیہ تما...
14/04/2026

الحمداللہ آج مورخہ 13-April آپ کے اسکول(وزڈم پبلک سیکنڈری اسکول) میں رزلٹ کا کامیاب انعقاد ہوا اس پر اسکول انتظامیہ تمام اساتذہ اور والدین کی شکر گزار ہے جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔
تمام طلبہ و طالبات کو نتائج بہت مبارک ہوں.

30/03/2026

“Education is not the filling of a bucket, but the lighting of a fire.”
— Because every child deserves a bright future 🔥

Our students came together to express their unwavering solidarity with Kashmir. Through moving presentations and powerfu...
06/02/2026

Our students came together to express their unwavering solidarity with Kashmir. Through moving presentations and powerful dialogue, they highlighted the importance of peace and human rights.

06/02/2026

Our students expressed their heartfelt solidarity with Kashmir.

18/05/2025

*Drinking Ethics*
Friday Activity

مدرز ڈے(11- May) کی مناسبت سے بروز ہفتہ ہمارے اسکول میں ایک خوبصورت سرگرمی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے اپنی ماؤں کے...
10/05/2025

مدرز ڈے(11- May) کی مناسبت سے بروز ہفتہ ہمارے اسکول میں ایک خوبصورت سرگرمی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے اپنی ماؤں کے لیے ہاتھ سے خصوصی گریٹنگ کارڈز تیار کیے۔
بچوں نے اپنی معصوم محبت، تخلیقی صلاحیتوں اور جذبات کو رنگوں اور الفاظ کے ذریعے کاغذ پر اتارا، اور ہر کارڈ ماں سے محبت کا ایک انمول اظہار تھا۔

یہ سرگرمی نہ صرف تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا ذریعہ بنی بلکہ بچوں کو ماں کے مقام اور محبت کی اہمیت کا احساس بھی دلایا۔
کارڈز تیار کرتے وقت بچوں کے چہرے پر موجود خوشی، جوش اور جذبات قابل دید تھے۔

اس ایکٹیویٹی کا مقصد صرف کارڈ بنانا نہیں بلکہ بچوں کے دلوں میں ماں کے لیے محبت کو مزید گہرا کرنا تھا – اور ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم اس مقصد میں کامیاب رہے.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wisdom Group Of Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category