Lovely School Friends
friends
چائے ٹائم
برتھڈے celebrade
نعمان بھائی
حیدر بھائی
دانش بھائی
اور میں فاروق
22/10/2024
8/Oct/2024
آج کوئی ایک سال بعد میرے پیارے دوست نعمان بھائی سے ملاقات ہوئی۔جو اسلامآباد پولیس ڈیوٹی کا لیے آئے تھے ۔اور اس دن میرے اور شاہ رخ کی برتھڈے تھے اور ہم نہ کیک کاٹا اور کچھ یاد گار تصویر ب لیے۔
11/04/2023
افطار کا بعد ہم سب مٹکا چائے پینے گئے۔
سب نہ لوڈو کھیلا پھر سب نہ پری تصویر بنائی
سٹنگ بوتل اور مٹکا چائے پی ۔
کچھ یادگار تصویر ۔
11/04/2023
Friends Iftar party
9/4/2023
افطار پارٹی
آج ہم سب دوستوں ساتھ افطار کیا
عامر بھائی مصروف تھے تو افطار ما شریک نہیں ہو سکے
بہت مزا آیا
جس میں ہمارا ساتھ
نعمان بھائی
عادل بھائی
عامر بھائی
راشد بھائی
کچھ یادگار تصویر ۔۔۔۔
11/04/2023
افطار پارٹی کارڈ
11/03/2023
7/3/2023
Mehran ice cream
آج رات دوستوں کا ساتھ آئس کریم
بس اتنا امیر ہونا ہے کہ
آئس کریم کا ڈھکن چاٹے بغیر پھینک سکوں
🙂🌝😩
راشد بھائی
عامر بھائی
نعمان بھائی
اور میں
04/03/2023
1/March/2023
ہمارے راشد بھائی کا نکاح بہت بہت مبارک ہو ۔
اللہ آپکا نصیب اچھا کرے۔
کچھ یادگار تصویر
04/03/2023
2/march/2023
آج کی شام دوستوں کا نام
کچھ یادِ ماضی کچھ اسکول کی یاد
اور کچھ حال چال اور کچھ ہلاگلا
سب نہ کچھ پویٹری سنائی
نعمان بھائی
عامر بھائی
عادل بھائی
اور میں
دوست دوست نہیں دل کا سکون ہوتا ہے۔
محسوس تب ہوتے ہے جب وہ جدا ہوتے ہیں۔
03/02/2023
2/1/2023
Cafa agg bagola
دوستوں کا ساتھ چائے۔
اور کچھ یاد گار تصویر
عادل بھائی
نعمان بھائی
فاروق
دوستی میں خیریت نہیں چاۓ پوچھی جاتی ہے میرے دوست ☕❤
Dosti main kheriyat nai
Chai puchi jati hai mery dost ☕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi