دلوں کی راحت کا سبب دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب جس میں ہر ہر مسئلے کا حل موجود ہے جس کتاب کی حفاظت کا ذمہ۔خود رب العزت نے لیا جس کتاب میں کوئی شک نہیں اس بچے کی مسحور کردینے والی اواز میں اس کتاب کی تلاوت سنیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
JAMIA Qurania Masjid_e_mamoor
DEEN ki baten.........
مفتی محمد رفیع عثمانی رح کی وفات سے پاکستان ایک متوازن افکار ونظریات کے حامل،معتدل،بلند پایہ فقیہ اور مفتی سےمحروم ہوگیا، ان کی گراں قدر علمی خدمات کویاد رکھاجائے گا،انہوں نےاسلام کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کی،ان کی وفات سے دل رنجیدہ ہے،اللہ تعالیٰ ہم سب کو صبرکی توفیق دے
پیج کو لائیک کریں۔۔۔۔۔۔
_شکریہ۔۔۔۔۔
بہترین کلام۔۔۔۔۔۔۔
07/12/2020
شیخ التفسیر اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔ اللّٰہ تعالٰی حضرت کی مغفرت فرمائیں اور انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*شیخ التفسیر ولی کامل مفتی زرولی خان صاحب انڈس ہسپتال میں دوران علاج انتقال کرگئے*
*اناللہ واناالیہ راجعون*. *اللہ پاک لواحقین کوصبرجمیل نصیب فرمائے آمین*اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی مرنے سے پہلے موت کی تیاری کر نے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi