30/12/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ
📖 قرآن صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھے؟
🤍 دین سے محبت کرے؟
🕌 نرمی، صبر اور اسلامی تربیت سیکھے؟
میں حافظہ فاٸزہ ہوں،
خواتین اور بچوں کو آن لائن قرآن پاک (ناظرہ، تجوید، حفظ) پڑھاتی ہوں۔
میں بچوں کو ماں کی طرح پیار اور صبر سے پڑھاتی ہوں، تاکہ قرآن ان پر بوجھ نہیں بلکہ محبت بن جائے۔ خصوصیات: ✔ افرکلاس
✔ بچوں اور بچیوں کے لیے الگ توجہ
✔ مکمل اسلامی ماحول
✔ والدین سے باقاعدہ رابطہ
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ گھر بیٹھے قرآن سیکھے،
تو آج ہی رابطہ کریں۔
📱 +923003496459
جزاکم اللہ خیراً
(صدقۂ جاریہ کا بہترین موقع)