16/06/2026
ماشاء اللہ ❤️
مدرسہ تعلیم الاسلام بنوریہ کے ہونہار طالب علم قاسم بن راشد، جو اس وقت Huffaz Arabic Education Level 2 میں زیرِ تعلیم ہیں، نے نہایت خوبصورت، پُرسوز اور دل نشین تلاوتِ قرآنِ کریم پیش کی۔
اللہ تعالیٰ قاسم بن راشد کو قرآنِ مجید کا سچا خادم بنائے، ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، اور انہیں دینِ اسلام کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲📖