12/12/2022
🥹💔یہ لڑکی کوئی ٹاپر نہیں، اس نے کچھ ایجاد نہیں کیا۔۔ صرف ایک واحیات ڈانس کیا اور مارننگ شو میں بلاکر اسے آئیڈیل دکھایا جارہا ہے۔ یہ ملک صرف لچے لفنگوں ، ٹک ٹاکرز کیلئے رہ گیا ہے ، شریف، با صلاحیت، تعلیم یافتہ اور باعزت لوگوں کا اس ملک میں کوئی کام نہیں ، بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے ، تعلیمی اداروں کے رزلٹ سب کے سامنے ہے جو ابھی پنجاب میں انٹر میڈیٹ کے نتائج دیکھے اس سے پہلے کے پی کے کے رزلٹ بھی آپکے سامنے ہے ۔ لیکن TRP کے چکر میں میٹرک پاس آنٹیوں کو بیٹھا کر شوز چلا رہے اور داد ھماری قوم کو ملنی چاہیے ، ریاست مدینہ چاہیے لیکن وائرل واحیات ڈانس کو کرنا ہے ، پھر سوال کرتے ہیں ھم پر عذاب کیوں جس ملک میں ٹھمکے لگا کر ، فحش ویڈیو بنا کر یا فحش tik toker بن کے آپ عزت ، پیسہ اور popular ہوجاتے ہوں وہاں کیسے آپ بچوں کو یقین دلوائیں گے کہ پڑھنے لکھنے سے بندہ کامیاب ہوتا ہے
پاکستان میں اسی بات کی وجہ سے کوئی سائینس دان۔ پیدا نہیں ہوتا کیوں کے یہاں فحش ویڈیو سے ہی برائٹ فیوچر اور پیسہ ملتا ہے بس...💔