03/02/2020
ISlam
�" اے اللہ ساری زندگی میں کہتا رہا تو میرا رب ہے۔۔۔۔
03/02/2020
05/01/2020
•••┄┅┅❂❀••﷽••❀❂┅┅┈•••
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒مختصــر نصیحتیـں:*
💕سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا کہ مجھے کوئی بلیغ و مختصر نصیحت کریں، آپ نے فرمایا:
*🌹🍃جب تو نماز ادا کرے تو (اپنی زندگی کی) آخـــری نماز سمجھ کر ادا کر*
*🌹🍃اور ایسی بات مت کر کہ جس سے بعد میں تجھے معذرت کرنا پڑے،*
*🌹🍃نیز جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے مکمل ناامید (اور بے نیاز) ہو جا۔*
📚 :: 9584(حسن)
🔍
https://www.blogger.com/blogger.g?blogID=2997938290540748908 /target=post;postID=9084792673113113293;onPublishedMenu=allposts;onClosedMenu=allposts;postNum=0;src=postname
❣" اے اللہ ساری زندگی میں کہتا رہا تو میرا رب ہے۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Karachi
75460