Drop Of Change

Drop Of Change

Share

Drop of change is an online organization that provides different online courses for women..

01/03/2025

رمضان مبارک ❤️

Photos from Drop Of Change's post 30/01/2025

ڈراپ آف چینج آن لائن اکیڈمی کے تحت اگلے ماہ ہونے والا کورسز خود بھی اس کا حصہ بنیں اور دوسروں کو بھی اس کا حصہ بنائیں

رجسٹریشن جاری ہیں دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور اپنا داخلہ کنفارم کروائیں

Photos from Drop Of Change's post 09/12/2024

رشتے کیسے نبھائیں کورس کی طالبات کے تاثرات💓

09/12/2024

Rishtay Kaisy Nibhaein Course
Certificate issued For Teacher

Regards
Drop Of Change







Photos from Drop Of Change's post 09/12/2024

Rishtay Kaisy Nibhaein Course
Certificate issued

Regards
Drop Of Change





Photos from Drop Of Change's post 16/10/2024

ان کورسز میں ایڈمیشن جاری ہیں رجسٹریشن کے لیئے رابطہ کریں

16/10/2024

الحمداللہ فوٹو کیوب ویڈیو ایڈٹنگ ورکشاپ کی طالباء کے تاثرات💓

16/10/2024

3 Days Photo Cube Video Editing Workshop
Certificate issued

Regards
Drop Of Change







23/09/2024

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتی ہوں آپ پیاری بہنیں ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گی ڈراپ آف چینج کی جانب سے دورہ حاضر کا سب سے اہم کورس میٹا اے آئی
”جی ہاں میٹا اے آئی“

ہم لائے آپ کے لیئے (میٹا اے آئی شارٹ کورس)
جو آپ کے اپنے فون میں ہی موجود ہے لیکن آپ کو اس کے بارے میں کچھ سمجھ نہیں
اگر آپ کو کچھ معلوم نہیں ہے سمجھ نہیں آتا یہ کیا ہے، کس طرح استعمال ہوتا ہے یا پھر پتا ہے یوز کیسے کرنا ہے لیکن یہ نہیں سمجھ سہی یوز کہاں کرنا ہے
تو آئیے یہ کورس آپ ہی کے لیئے ڈیزائن کیا گیا ہے وہ بھی انتہائی مناسب فیس میں
کتنے میں سوچیں زرا
🤔🤔🤔🤔🤔🤔
کتنے میں ہوگا 1500 یا 1000 میں
ارے نہیں اس سے بھی کم میں ہے
کتنے میں 700 میں ہوگا
ارے بھئی آپ سوچھ نہیں سکتی صرف 300 میں ہو رہا ہے
کیا واقعی😱
جی ہاں صرف 300 میں🤗 لیکن صرف خواتین کے لیئے

ابھی فیس جمع کروائیں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں
دوسروں کو اس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ بتائیں اور خاص کرکے جو میٹا اے آئی سے بلکل انجان ہیں بلکل بے خبر ہیں انہیں یہ پتا ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ آپ جسے سارا دن یوز کرتی ہیں اپنے کام کے لیئے ضرورت کے لیئے جو ہر وقت آپ کے پاس ہوتا ہے اس کے اندر کیا ہے وہ جاننا آپ کو بہت ضروری ہے یوز نا بھی کریں لیکن اس کے بارے میں علم رکھنا بہت ضروری ہے

اس لیئے ابھی رجسٹریشن کرائیں
رابطہ نمبر :
+92 330 6660551

Photos from Drop Of Change's post 14/08/2024

الحمداللہ زیادہ سوچنے سے کیسے بچیں ایک روزہ ورکشاپ کی طالبات کے تاثرات💓

Photos from Drop Of Change's post 14/08/2024

How To Stop Overthinking Oneday Class
Certificate issued

Regards
Drop Of Change







14/08/2024

ڈراپ آف چینج کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi