Ali Hamza qadri

Ali Hamza qadri my name is Ali Hamza I am Islamic his schooler this is a personal blog

20/09/2022

محبت کھیل ہے دلوں کا مگر
برباد اس سے گھر ہوتے دیکھے ہیں
ہوس کے پجاریوں نے اسے بدنام اتنا کردیا ہے
کئی عاشق گلیوں میں بے قدر ہوتے دیکھے ہیں
محبت تو امتحان کا زریعہ تھی
مگر آج لذت جسمانی کا زریعہ بن چکی ہے
اسلیے محبت کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچنا
محبت کر کس سے رہے ہو
محبت کر کیوں رہے ہو
اگر خالق سے محبت کر رہے ہو تو ضرور کرو
محبت میں بڑھ گئے تو مجذوب کہلاؤ گے
اگر سالک بنے رہے تو کبھی نہ کبھی منزل تک پہنچ جاؤ گے
اور اگر مخلوق سے محبت کر رہے ہو تو
اسے فقط امتحان سمجھنا
وگرنہ محبت کو بدنام کرے والے ہوس کہ پجاریوں میں
تمھارا بھی شمار ہوگا

18/09/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Hamza qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ali Hamza qadri:

Shortcuts

Share