05/04/2026
✨ اعلان داخلہ 1447ھ / 2026ء ✨
جامعہ دارالعلوم الفاروقیہ للبنات میں نئے تعلیمی سال کے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
📚 دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج
🌸 باپردہ اور بہترین تعلیمی ماحول
🎓 قرآن و حدیث کی معیاری تعلیم
اپنی بچیوں کے روشن اور باوقار مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
👩🦰 خواتین کے لیے بھی ماہانہ تربیتی نشست کا خصوصی اہتمام
📞 رابطہ: 03122248229
📍 مقام: سلطان آباد نیو حاجی کیمپ، کراچی
#بنات