Mary Pass Tum Ho
As
08/06/2023
آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف آواز اٹھائیں.
22/03/2023
پشاور، اسلام آباد، لاہور، سكهر، کوئٹہ، کراچی حیدرآباد،صادق آباد سمیت اور دیگر علاقوں میں جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی یہ بیٹیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کا باپ انتقال کر چکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے کسی کی بہنوں کا جہیز ان کی شادی کی راہ میں رکاوٹ ہے کسی کا والدین بوڑھے اور لاچار ہیں یہ غریب بچیاں اپنے مسائل کے حل اور بھوک سے تنگ آ کر گھروں سے اس معاشرے میں نکلنے کا رسک لیتی ہیں
یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے ہی ستم رسیدہ ہیں ان کو اپنی بہن بیٹیاں سمجھ کر عزت اور تحفظ دیں ۔۔۔۔
بہت سے لوگ ان بہنوں سے بدتمیزی کرتے ہیں خدا کیلئے اگر آپ ایک بار ان کی جگہ اپنی بہن کو رکھ کر دیکھیں تو آپ پر کیا گزرے گی ۔۔۔
17/07/2022
10/06/2022
AameeN 💓
Hello
Asslam o Alaikum
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sindh Hydrabad
Karachi
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |