علامہ ازھار علی مدنی

علامہ ازھار علی مدنی Allama Azhar Ali Madani Is Arabic Grammar And Literature Teacher In Dars E Nizami At Jamia Tul Madina

https://youtu.be/Mhnk5ViGWRo
15/04/2026

https://youtu.be/Mhnk5ViGWRo

درس نظامی سے متعلق اہم مواد اورعوامی موضاعات کے لیے چینل سبسکرائب کیجیے اور مزید دوستوں کو بھی دعوت دیجیےSpeaker: Allama Azhar Ali Madani..Who Is Allama Azha...

درس نظامی کے لیے معلمہ کی ضرورت ہے ازہار الاسلام اکیڈمی پیپلز کالونی بلاک ایکس گلی نمبر 34 گوجرانوالہ
30/03/2026

درس نظامی کے لیے معلمہ کی ضرورت ہے
ازہار الاسلام اکیڈمی
پیپلز کالونی بلاک ایکس گلی نمبر 34 گوجرانوالہ

ہم تعلیم دین کے اس سفر میں اخلاص و استقامت کے ملتجی ہیںاللہ کریم معلم کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اس سعادت کو دوام...
25/03/2026

ہم تعلیم دین کے اس سفر میں اخلاص و استقامت کے ملتجی ہیں

اللہ کریم معلم کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اس سعادت کو دوام دے اور اسے ذریعہ نجات بنائے

ازہار علی مدنی

اسکول، کالج، یونیورسٹی کے طلبہ اور کاروبار زندگی میں مصروف احباب کے لیے مختصر وقت میں بہترین نصاب تعلیم کے ساتھ عالم دین...
18/03/2026

اسکول، کالج، یونیورسٹی کے طلبہ اور کاروبار زندگی میں مصروف احباب کے لیے
مختصر وقت میں بہترین نصاب تعلیم کے ساتھ
عالم دین بننے کا سنہری موقع

بوائز کلاسز رات 9:00-11:00
گرلز کلاسز دوپہر 2:00 -4:00

رابطے کے لیے
0315-4411997
0315-6420100

الحمد للہ ازہار الاسلام اکیڈمی بوائز/ گرلز (فزیکل) کا سالانہ رزلٹ سو فیصد رہا ازہار علامہ ازھار علی مدنی
15/03/2026

الحمد للہ
ازہار الاسلام اکیڈمی بوائز/ گرلز (فزیکل) کا سالانہ رزلٹ سو فیصد رہا
ازہار علامہ ازھار علی مدنی

12/03/2026
12/03/2026

نور علم سے سینہ منور کیجیے
Basic to higher education
فزیکل / online
نائیٹ کلاسز/ مارننگ کلاسز
بوائز / گرلز
کنز المدارس بورڈ سے منظور شدہ
03154411997
03156420100

ہم اللہ ربِّ کریم کے حضور عاجزی کے ساتھ شکر گزار ہیں کہ اُس نے ہمیں اپنی مخلوق کی خدمت اور مستحقین کی ضروریات پوری کرنے ...
25/02/2026

ہم اللہ ربِّ کریم کے حضور عاجزی کے ساتھ شکر گزار ہیں کہ اُس نے ہمیں اپنی مخلوق کی خدمت اور مستحقین کی ضروریات پوری کرنے کا وسیلہ بنایا۔ یہ سب اُسی کا فضل و کرم اور خاص عطا ہے کہ ہم اس کارِ خیر میں شریک ہیں۔

ہم دل کی گہرائیوں سے تمام معاونین کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے اخلاص اور تعاون نے اس نیکی کو ممکن بنایا۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر شریکِ خیر کو اپنی رحمتوں، برکتوں، کشادہ رزق اور دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے، اور اس خدمت کو ہم سب کے لیے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین 🤲

📍 ازہار الاسلام اکیڈمی
پیپلز کالونی، بلاک X، گلی نمبر 34، گوجرانوالہ
📞 0315-4411997

الحمدللہ!جامعہ سیدہ خدیجہ الکبری ایک عظیم دینی و تعلیمی ادارہ ہے جو علامہ طیب عالم مدنی اور علامہ احسان مدنی کی سرپرستی ...
23/02/2026

الحمدللہ!
جامعہ سیدہ خدیجہ الکبری ایک عظیم دینی و تعلیمی ادارہ ہے جو علامہ طیب عالم مدنی اور علامہ احسان مدنی کی سرپرستی میں اپنی نوعیت کا منفرد کردار ادا کر رہا ہے۔

یہ ادارہ اپنے بے مثال ڈسپلن، منظم طریقۂ کار اور اعلیٰ معیارِ تعلیم کی بدولت نمایاں مقام رکھتا ہے۔ یہاں نہ صرف قرآن و سنت کی تعلیم دی جاتی ہے بلکہ طلبہ کی اخلاقی، روحانی اور عملی تربیت کا بھی خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ ادارے کا نظم و نسق دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اور بے اختیار دعائیں نکلتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس خدمتِ دین کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔

ہم تمام اہلِ خیر، والدین اور طلبہ سے گزارش کرتے ہیں کہ اس عظیم دینی مشن کا حصہ بنیں، اپنے بچوں کو ایسے بہترین ماحول میں دینی و عصری تعلیم سے آراستہ کریں اور اس ادارے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں۔

اللہ کریم اس ادارے کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اسے کامیابی و کامرانی سے سرفراز فرمائے، اساتذہ و منتظمین کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے ملتِ اسلامیہ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

ازہار علی مدنی

23/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

کوئی دوست راشن تقسیم کرنا ہے چاہتا ہے

چند احباب رمضان شریف میں پریشان ہیں

مجھے پرسنل پر رابطہ کر لیں
03154411997

23/02/2026

داخلے جاری ہیں

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علامہ ازھار علی مدنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to علامہ ازھار علی مدنی:

Shortcuts

Share

Category