qariadnansaeedi

qariadnansaeedi

Share

Online Quran Learn

01/06/2021

Beshak💖💖

29/05/2021

🥰🥰Farman Hazrat Ali 🥰🥰

16/05/2021

طلبِ رزق کی دعا

12/05/2021

آمین یارب العالمین

10/05/2021

💖💖اچھی بات کو پھیلانا صدقہ جاریہ ہے.💖💖

10/05/2021

بیشک شکر بہت کرنا چاہیے بنی اسرائیل کی قوم میں دو آدمیوں کا ہی واقعہ ہے جب موسی علیہ السلام اللہ سے ہم کلام ہونے کے لیے جا رہے تھے تو ایک آدمی نے کہا اللہ کو میرا السلام پیش کرنا اور میری ایک التجاء کرنا کہ اب اللہ رزق کم کر دے میرا مجھ سے نہیں سنبھالا جاتا ہے اور آگے ایک آدمی سے ملاقات ہوتی ہے اس نے اپنا ستر مٹی سے ڈھانپا ہوتا ہے وہ موسی علیہ السلام سے کہتا ہے اللہ سے کہنا میں بہت تنگدست ہوں میرے حالات پر رحم فرمائے موسی علیہ السلام نے جب دونوں کا حال اللہ کی بارگاہ میں پیش کیا تو اللہ نے فرمایا پہلے والے سے کہنا میرا شکر ادا کرنا بند کر دے میں اس کا مال کم کر دوں گا اور دوسرے والے سے کہنا میرا شکر ادا کرنا شروع کر دے میں اس کے مال میں فروانی کر دوں گا پھر موسی علیہ السلام اللہ کا پیغام ان دونوں تک لائے تنگدست کوکہا اللہ کا شکر ادا کرو اس نے آگے سے جواب دیا میرے پاس ہے ہی کیا ہے جس بات کا میں شکر کرو پھر اللہ نے تیز ہوا چلائی اور اس کی ستر پر جو مٹی تھی وہ بھی اڑ گی اور مالدار کے پاس آیا اسے کہا اللہ نے کہا ہے میرا شکر ادا کرنا بند کر دے میں مال کم کر دوں گا تو اس نے آگے سے کہا جب میرے پاس کچھ نہیں تھا اس وقت میں نے اللہ کا شکر ادا کرنا نہیں چھوڑا تھا تو اب تو میرے پاس اللہ کا سب کچھ دیا ہوا موجود ہے میں کیسے اللہ کا شکر ادا کرنا چھوڑ دوں تو دوستو اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi