30/09/2025
Pray for Gaza
And
Sumud Flotila
میرا فون ہیک کرنے کے بعد مکمل جام کر دیا گیا ہے۔ جیسے جیسے ہم غ ز ہ سے قریب ہو رہے ہیں، اسرائیل اپنے دہشتگردی کے حربے ایک کے بعد ایک آزما رہا ہے۔ لیکن ہم ہر صورت غ ز ہ جائیں گے ان شاءاللہ۔
میری قوم سے اپیل ہے کہ پارلیمنٹ کے باہر، چوکوں چوراہوں میں، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور بازاروں میں نکلیں اور حکمرانوں پر دباؤ ڈالیں کہ وہ صمود کو تحفظ دیں تاکہ یہ بحری مشن غ ز ہ کا محاصرہ توڑنے میں کامیاب ہو سکے۔
(Message conveyed to account admin)