Alif Academy Banaras Campus

Alif Academy Banaras Campus Modern Education with Islamic Values

15/07/2024
کیا آپ ایک اچھے اسکول کی تلاش میں ہے جہاں جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کوالٹی ایجوکیشن دی جاتی ہو جہاں ٹرینڈ ٹیچرز ہوں جہاں تع...
26/04/2024

کیا آپ ایک اچھے اسکول کی تلاش میں ہے جہاں جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کوالٹی ایجوکیشن دی جاتی ہو
جہاں ٹرینڈ ٹیچرز ہوں
جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت ہو
جہاں حفظ و ناظرہ کی بھی سہولت ہو
تو آئیے
الف اکیڈمی
کیونکہ
یہ آپ کے بچے کے مستقبل کا معاملہ ہے
برائے رابطہ و معلومات
03128940451
03332356944

23 اپریل کتابوں کا عالمی دن سرور علم ھے کیف شراب سے بہترکوئی رفیق نہیں ھے کتاب سے بہتر۔ عاشق کیرانویتنہائی کی بہترین سات...
23/04/2024

23 اپریل
کتابوں کا عالمی دن
سرور علم ھے کیف شراب سے بہتر
کوئی رفیق نہیں ھے کتاب سے بہتر۔
عاشق کیرانوی

تنہائی کی بہترین ساتھی کتاب ہے جس نے بھی یہ کہا اس کی کہی ہوئی بات کی سچائی کو صرف وہی سمجھ سکتاہے جس کو کتابیں پڑھنے کی لت ہے حقیقتاً کتاب بینی ایک لت ہی ہے اور جو اس کا عادی ہو جاتاہے وہ تو کتاب پڑھے بغیر سو ہی نہیں سکتا کتابوں کے ہی کسی شوقین نے کتابوں کی بے حرمتی دیکھ کر اپنے غصے کا اظہار کچھ یوں کیا " یہاں کتابیں فٹ پاتھوں اور جوتے شیشے کی الماریوں میں پڑے ہوئے ہوں ان لوگوں کو سمجھانے کیلئے کتابوں کی نہیں جوتوں کی ضرورت ہوتی ہے " موجودہ دور میں کتاب بینی کی روایات دم توڑ رہی ہیں اس کی بڑی وجہ لائبریریوں کا ناپید ہونا ہے
طلبہ میں کتب بینی کا شوق اجاگر کرنے کے لیے الف اکیڈمی میں ایک لائبریری موجود ہے
الحمدللہ طلبہ و طالبات میں کتب بینی کا شوق بڑھ رہا ہے
Alif Academy Banaras Campus

Admissions Openmodern Education with Islamic Values  PG to Matric With Hifz o NazrahFor boys and girlsCall Now 033323569...
20/04/2024

Admissions Open
modern Education with Islamic Values

PG to Matric
With Hifz o Nazrah

For boys and girls
Call Now
03332356944
03128940451
03442064987






ابوجہل مارا گیا، مسلمان فتح یابغزوہ بدر کا انجام سامنے آگیا70کفار جہنم واصل ،70 کو قیدی بنا لیا گیاغزوہ بدر کے اگلے روز ...
29/03/2024

ابوجہل مارا گیا، مسلمان فتح یاب
غزوہ بدر کا انجام سامنے آگیا
70کفار جہنم واصل ،70 کو قیدی بنا لیا گیا

غزوہ بدر کے اگلے روز کا اخبار۔۔۔ (اگر اس زمانے میں اخبار شائع ہوتا تو کچھ اس طرح کا ہوتا)۔

ان شائ اللہ بہت جلد بیت المقدس کی آزادی کی خبریں بھی اس طرح دنیا بھر کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر شائع ہوں گی

17 رمضان المبارک یوم الفرقانغزوہِ البدر
28/03/2024

17 رمضان المبارک
یوم الفرقان
غزوہِ البدر

Ramadan Kids festival Marhaba Ramadan Kareem Coming Soon ان شاء اللّٰہ
18/02/2024

Ramadan Kids festival
Marhaba Ramadan Kareem
Coming Soon
ان شاء اللّٰہ

24/01/2024

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 07:45 - 13:00
Tuesday 07:45 - 13:00
Wednesday 07:45 - 13:00
Thursday 07:45 - 13:00
Friday 07:45 - 12:00

Telephone

+923128940451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alif Academy Banaras Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Alif Academy Banaras Campus:

Shortcuts

Share

Category