19/05/2026
عید الاضحی کا مبارک چاند نظر اگیا ہے رکنا نہیں ہے ٹھہرنا نہیں ہے ہر لمحہ ہر وقت تسبیح پڑھیں اپ بھی اور اپنے پیاروں کو بھی تلقین کریں اللہ اکبر 🕋 اللہ اکبر 🕋 لا الہ الا اللہ 👍اللہ اکبر 🕋 اللہ اکبر 🕋وللہ الحمد 🌙✨️🎉👏💕
Tajweed-ul-Quran and qaida qawaid. All Islamic information
19/05/2026
عید الاضحی کا مبارک چاند نظر اگیا ہے رکنا نہیں ہے ٹھہرنا نہیں ہے ہر لمحہ ہر وقت تسبیح پڑھیں اپ بھی اور اپنے پیاروں کو بھی تلقین کریں اللہ اکبر 🕋 اللہ اکبر 🕋 لا الہ الا اللہ 👍اللہ اکبر 🕋 اللہ اکبر 🕋وللہ الحمد 🌙✨️🎉👏💕
17/05/2026
عید الاضحٰی کی امد ہے تمام لوگوں سے گزارش ہے اپنے آپس کی رنجشوں کو درگزر کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ معاملات سلجھا لیں اللہُ تعالی معاف کرنے کو پسند کرتے ہیں اور معاف کرنے والوں کے درجات بلند کرتے ہیں تو آئیے ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ پیار محبت کے معاملات کو فروغ دے امین۔
جھوٹ ہی تمام برائیوں کی جڑ ہے اس لیے جتنا ممکن ہو اس سے خود کو دور رکھو
ھذا ۔۔۔یہ لفظ قران کریم کی 226 ایات میں اتا ہے .مثلا ان الله ربي وربكم فاعبدوه هذا صراط مستقيم۔۔ترجمہ شریف يقينا الله ہی میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے...٢ قالوا هذا الذي رزقنا من قبل واتوا به متشابها ولهم ۔۔ترجمہ شریف وہ کہیں گے یہ تو وہی ہے جو ہمیں پہلے بھی ملتا تھا اور دیے جائیں گے ان کو پھل ایک صورت کے
عید الاضحی قربانی۔ #ق # #
11/05/2026
سبق پڑھتے ہوئے دل لگا رہے اس کے لیے آپ یہ دعا پڑھیں اور پھر اپنا سبق یاد کریں۔ 📚💫🎯 🌟💫👍💖
اس دنیا سے اس دنیا میں جانے کے لیےبہت وقت نہیں ہے صرف سوچنے کی دیر ہے خود کو اللہ کے سپر د کر دیں۔
قربانی کی دعاء۔بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کریں۔اس کے بعد یہ دعا پڑھیں۔اللهم تقبل مني كما تقبلت من خليلك ابراهيم وحبيبك محمد صلى الله عليه وسلم. # # #ق/قرباني. #
05/05/2026
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم. سبحان الله وبحمده. 🌟🕊️🌿💫🌸💖🎉🕊️💫💫🌟🌸🎉🕊️💖😊👏💕
اللہُ موجود ہے مگر لوگ اللہُ کی طرف نہیں آتے لوگ اللہُ کی طرف آئے تو اللہُ سب پریشانی اور مشکلوں کو دور کرنے والا ہے۔
تم میں سے بہترین وہ لوگ ہے جوخود بھی قران سیکھتے ہیں اور دوسروں کو بھی سکھا تے ہیں